• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ ڈکیتی راہ زنی سمیت 11 مقدمات میں مطلوب تاری گینگ گرفتار

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔  ڈکیتی راہ زنی سمیت 11 مقدمات میں مطلوب تاری گینگ گرفتار

کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) شہری تعاون کریں تو جراٸم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیں گے تاری گینگ 11مقدمات میں مطلوب ہے جن سے 39 لاکھ دو موٹر ساٸیکل اور ایک کار برأمد کی ڈی ایس پی کروڑ لیاقت علی تارڑ کی بریفنگ

تفصیل کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس نے گرفتار تاری گینگ میڈیا کے سامنے پیش کردیا ڈی ایس پی کروڑ لیاقت تارڑ ایس ایچ او خرم ریاض کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس نے گرفتار گینگ کے ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے عبدالستار عرف تاری عبدالقدیر عدیل جبکہ چینوٹ کے امجد حسین فیصل أباد کے حسن علی ۔نواز حسین سرگودھا کے ظفر سے 39 لاکھ روپے 2 عدد موٹر سائیکل 1 کار سمیت دیگر سامان برآمد کرکے میڈیا کے سامنے پیش کردیا

گرفتار ستار اور تاری گینگ کے افراد فتح پور کے شہری سے 39 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوتے ہوۓ گرفتار ہوۓ تھے جنہیں صحافیوں کے سامنے پیش کیا گیا جس پر ضلع بھر کی شہری تنظیوں نے پولیس کی جرأت اور بہادری پر خراج تحسین پیش کیا

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

پیراگون ہاؤسنگ کیس: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

Next Post

لاہور ۔ میو ہسپتال میں تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ۔ وزارت قومی صحت

Next Post
لاہور ۔ میو ہسپتال میں تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ۔ وزارت قومی صحت

لاہور ۔ میو ہسپتال میں تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ۔ وزارت قومی صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) شہری تعاون کریں تو جراٸم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیں گے تاری گینگ 11مقدمات میں مطلوب ہے جن سے 39 لاکھ دو موٹر ساٸیکل اور ایک کار برأمد کی ڈی ایس پی کروڑ لیاقت علی تارڑ کی بریفنگ تفصیل کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس نے گرفتار تاری گینگ میڈیا کے سامنے پیش کردیا ڈی ایس پی کروڑ لیاقت تارڑ ایس ایچ او خرم ریاض کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس نے گرفتار گینگ کے ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے عبدالستار عرف تاری عبدالقدیر عدیل جبکہ چینوٹ کے امجد حسین فیصل أباد کے حسن علی ۔نواز حسین سرگودھا کے ظفر سے 39 لاکھ روپے 2 عدد موٹر سائیکل 1 کار سمیت دیگر سامان برآمد کرکے میڈیا کے سامنے پیش کردیا گرفتار ستار اور تاری گینگ کے افراد فتح پور کے شہری سے 39 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوتے ہوۓ گرفتار ہوۓ تھے جنہیں صحافیوں کے سامنے پیش کیا گیا جس پر ضلع بھر کی شہری تنظیوں نے پولیس کی جرأت اور بہادری پر خراج تحسین پیش کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.