• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیراگون ہاؤسنگ کیس: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ سعد رفیق کی عدالت سے رہائی پر مسلم لیگ ن لیہ کے کارکنان کا جشن

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2020
in First Page, لاہور
0
پیراگون ہاؤسنگ کیس: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

لا ہور ۔ سپریم کورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 30، 30 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کی۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ نیب کے پاس ضمانت خارج کرنے کی کوئی بنیاد نہیں، نیب نے شاملات کی زمین کے پلان میں خلاف ورزی کا الزام نہیں لگایا۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ سعد رفیق کی عدالت سے رہائی پر مسلم لیگ ن لیہ کے کارکنان نے ضلعی سیکرٹریٹ پر جشن منایا.شرکا پارٹی ترانوں پر جھومر ڈال کر قائدین کے حق میں نعرے لگاتے رہے. تقریب میں شرکا میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی. ضلعی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب میں سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ. سابق ضلعی صدر مسلم لیگ ن عابد انوار علوی. ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حاجی احسن. ثنا اللہ خٹک اور ملک محمد فاروق سمیت دسیوں کارکنان نے شرکت کی. ملک عبدالشکور کا کہنا تھا کہ وقت نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے. انہوں نے کہا کہ عمران خان اب ذاتیات کی بجائے ملک کی بہتری کا سوچیں. عابد علوی کا کہنا تھا کہ نیازی نیب گٹھ جوڑ ثابت ہوگیا ہے انشااللہ آنے والے وقت میں بھی مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی اور میاں نواز شریف ایک بار پھر ملک کے وزیر اعظم بنیں گے. اس موقع پر شرکا بڑے بزرگ. بچے پارٹی ترانوں پر جھومر ڈالتے رہے

Post Views: 40
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

کورونا پر سارک کانفرنس، پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ڈکیتی راہ زنی سمیت 11 مقدمات میں مطلوب تاری گینگ گرفتار

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔  ڈکیتی راہ زنی سمیت 11 مقدمات میں مطلوب تاری گینگ گرفتار

کروڑ لعل عیسن ۔ ڈکیتی راہ زنی سمیت 11 مقدمات میں مطلوب تاری گینگ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لا ہور ۔ سپریم کورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 30، 30 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کی۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ نیب کے پاس ضمانت خارج کرنے کی کوئی بنیاد نہیں، نیب نے شاملات کی زمین کے پلان میں خلاف ورزی کا الزام نہیں لگایا۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ سعد رفیق کی عدالت سے رہائی پر مسلم لیگ ن لیہ کے کارکنان نے ضلعی سیکرٹریٹ پر جشن منایا.شرکا پارٹی ترانوں پر جھومر ڈال کر قائدین کے حق میں نعرے لگاتے رہے. تقریب میں شرکا میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی. ضلعی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب میں سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ. سابق ضلعی صدر مسلم لیگ ن عابد انوار علوی. ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حاجی احسن. ثنا اللہ خٹک اور ملک محمد فاروق سمیت دسیوں کارکنان نے شرکت کی. ملک عبدالشکور کا کہنا تھا کہ وقت نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے. انہوں نے کہا کہ عمران خان اب ذاتیات کی بجائے ملک کی بہتری کا سوچیں. عابد علوی کا کہنا تھا کہ نیازی نیب گٹھ جوڑ ثابت ہوگیا ہے انشااللہ آنے والے وقت میں بھی مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی اور میاں نواز شریف ایک بار پھر ملک کے وزیر اعظم بنیں گے. اس موقع پر شرکا بڑے بزرگ. بچے پارٹی ترانوں پر جھومر ڈالتے رہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.