• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا پر سارک کانفرنس، پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

webmaster by webmaster
مارچ 16, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کورونا پر سارک کانفرنس، پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں بھارت سے کشمیر پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارت کی درخواست پر کورونا کے حوالےسے ہونے والی اس کانفرنس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان کی نمائندگی کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹرظفر مرزانے بھارتی وزیر اعظم مودی کو کڑی تنقید کانشانہ بناتےہوئے رکن ممالک کےسامنےکشمیریوں کے لیےآواز بلند کی۔ کورونا سےتحفظ کے لئے ادویات، ضروری سامان اور اطلاعات تک رسائی کشمیریوں کا حق ہے۔
انہوں ںے نریندرمودی سمیت سارک کے دیگر سربراہان کا ضمیرجھنجوڑتے ہوئےمقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنےکامطالبہ کیا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ سات ماہ 4 روز سے لاک ڈاؤن کے شکار مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اطلاعات تک رسائی یقینی بنائی جائے۔کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے درست اور ضروری اطلاعات تک رسائی کشمیریوں کا حق ہے۔ کشمیریوں تک ادویات اور کورونا سے متعلق حفاظتی سامان بروقت اور بلاتعطل پہنچنا چاہیے.

معاون خصوصی برائے صحت نے خطے میں کوروناوائرس کےخطرات پر تشویش کااظہارکرتےہوئےپاکستان کےاقدامات سےآگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ تمام سارک ممالک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز موجود ہیں۔ جنوبی ایشیا کو کورونا سے جو خطرات ہیں پاکستان کو بھی اس پر گہری تشویش ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی تجاویز اس سے نمٹنے کا بہتر ذریعہ ہے۔ پاکستان کورونا کی روک تھام کی تیاریاں کر رہا ہے۔

دوسری جانب ترجمان دفتر خا رجہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کے لیے پاکستان کے اقدامات کو عالمی ادارہ صحت نے بھی سراہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سارک ممالک کےوزرائے صحت کی کانفرنس بلانے کی دوبارہ تجویزبھی دی گئی۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے اور ہفتے کے درمیانی شب کورونا وائرس سے متعلق سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی تجویز دی تھی، جسے کے بعد پاکستان نے اس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی تھی۔

Post Views: 27
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: inter national news
Previous Post

شہر لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا

Next Post

پیراگون ہاؤسنگ کیس: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

Next Post
پیراگون ہاؤسنگ کیس: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

پیراگون ہاؤسنگ کیس: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں بھارت سے کشمیر پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کی درخواست پر کورونا کے حوالےسے ہونے والی اس کانفرنس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹرظفر مرزانے بھارتی وزیر اعظم مودی کو کڑی تنقید کانشانہ بناتےہوئے رکن ممالک کےسامنےکشمیریوں کے لیےآواز بلند کی۔ کورونا سےتحفظ کے لئے ادویات، ضروری سامان اور اطلاعات تک رسائی کشمیریوں کا حق ہے۔ انہوں ںے نریندرمودی سمیت سارک کے دیگر سربراہان کا ضمیرجھنجوڑتے ہوئےمقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنےکامطالبہ کیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ سات ماہ 4 روز سے لاک ڈاؤن کے شکار مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اطلاعات تک رسائی یقینی بنائی جائے۔کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے درست اور ضروری اطلاعات تک رسائی کشمیریوں کا حق ہے۔ کشمیریوں تک ادویات اور کورونا سے متعلق حفاظتی سامان بروقت اور بلاتعطل پہنچنا چاہیے. معاون خصوصی برائے صحت نے خطے میں کوروناوائرس کےخطرات پر تشویش کااظہارکرتےہوئےپاکستان کےاقدامات سےآگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سارک ممالک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز موجود ہیں۔ جنوبی ایشیا کو کورونا سے جو خطرات ہیں پاکستان کو بھی اس پر گہری تشویش ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی تجاویز اس سے نمٹنے کا بہتر ذریعہ ہے۔ پاکستان کورونا کی روک تھام کی تیاریاں کر رہا ہے۔ دوسری جانب ترجمان دفتر خا رجہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کے لیے پاکستان کے اقدامات کو عالمی ادارہ صحت نے بھی سراہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سارک ممالک کےوزرائے صحت کی کانفرنس بلانے کی دوبارہ تجویزبھی دی گئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے اور ہفتے کے درمیانی شب کورونا وائرس سے متعلق سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی تجویز دی تھی، جسے کے بعد پاکستان نے اس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.