• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہر لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا

webmaster by webmaster
مارچ 16, 2020
in First Page, لاہور
0
شہر لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا

لاہور ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض گزشتہ شب سے ہسپتال میں داخل تھا۔ 54 سالہ مریض کو گزشتہ روز علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق مریض سے براہ راست رابطے میں نے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جو نیگیٹو آئے۔ ایس او پی کے مطابق مریض سے براہ راست رابطے میں آنے والوں کو گھر میں ہی آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئسولیشن پیریڈ کے دوران تمام افراد کی نگرانی کی جائے گی۔ علامات ظاہر ہونے پر دوبارہ ٹیسٹ کروائے جائیں گے۔ آئسولیشن میں رکھے گئے افراد سے کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ کرونا وائرس سے بچاؤ صرف اور صرف احتیاط سے ہی ممکن ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا دنیا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے پہلےکیس کی تصدیق کرتے ہیں۔ مریض کے اہلخانہ کا بھی ٹیسٹ کیا، جو منفی آیا۔ تاہم نجی لیبارٹری نے مریض میں کرونا وائرس کی تصدیق کی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کرونا سے نمٹنے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے۔ تعلیمی اداروں کو کرونا وائرس کے پیش نظر بند کیا گیا ہے۔ کرونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط لازمی ہے۔ لاہور کے تمام ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز قائم ہیں۔ 80 فیصد کرونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں۔

Post Views: 29
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ قابل فخر ، گورنمنٹ ہائی سکول دورٹہ میں اپنی مدد آپ کے تحت18 لاکھ کی مالیت سے بڑا ہال تعمیر

Next Post

کورونا پر سارک کانفرنس، پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

Next Post
کورونا پر سارک کانفرنس، پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

کورونا پر سارک کانفرنس، پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض گزشتہ شب سے ہسپتال میں داخل تھا۔ 54 سالہ مریض کو گزشتہ روز علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق مریض سے براہ راست رابطے میں نے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جو نیگیٹو آئے۔ ایس او پی کے مطابق مریض سے براہ راست رابطے میں آنے والوں کو گھر میں ہی آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئسولیشن پیریڈ کے دوران تمام افراد کی نگرانی کی جائے گی۔ علامات ظاہر ہونے پر دوبارہ ٹیسٹ کروائے جائیں گے۔ آئسولیشن میں رکھے گئے افراد سے کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ کرونا وائرس سے بچاؤ صرف اور صرف احتیاط سے ہی ممکن ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا دنیا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے پہلےکیس کی تصدیق کرتے ہیں۔ مریض کے اہلخانہ کا بھی ٹیسٹ کیا، جو منفی آیا۔ تاہم نجی لیبارٹری نے مریض میں کرونا وائرس کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کرونا سے نمٹنے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے۔ تعلیمی اداروں کو کرونا وائرس کے پیش نظر بند کیا گیا ہے۔ کرونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط لازمی ہے۔ لاہور کے تمام ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز قائم ہیں۔ 80 فیصد کرونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.