• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔حافظ خالدمحموداظہر

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔حافظ خالدمحموداظہر

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت علامہ صاحب کواغوائاور تشدد کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لے

ان خیالات کااظہار ضلعی ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان حافظ خالدمحموداظہر نے پریس کانفرنس کرتیہوئے کیا انہوں نے کہامولانا علامہ ناصر مدنی معروف عالم دین ہے ان پر تشدد کرنیوالے عناصرِ کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے انہوں نیکہا اغواء کاروں نے علامہ صاحب کوقتل کی بھی دھمکیاں دی ہے اور شدیدتشدد بھی کیا ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے مزیدکہا حکومت علماء کرام کاتحفظ یقینی بنائے کیوں کہ علماء کرام ملک کاسرمایہ ہے انہوں نے کہا کہ علامہ ناصرمدنی کے اغواء کاروں اور تشدد کرنے والوں کے خلاف حکومت کو سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسے عناصر کسی عالم دین کے ساتھ اس قسم کی زیادتی نہ کرسکیں۔

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔سابق وزیر خزانہ و صدر پنجاب پیپلز پارٹی شہید بھٹو ڈاکٹر مبشر حسن کی وفات پر تعزیتی اجلاس

Next Post

پنجاب میں رات 10 بجے ہوٹل، شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب کا فنڈ قائم کر رہے ہیں: سردار عثمان بزدار

Next Post
پنجاب میں رات 10 بجے ہوٹل، شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب کا فنڈ قائم کر رہے ہیں: سردار عثمان بزدار

پنجاب میں رات 10 بجے ہوٹل، شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب کا فنڈ قائم کر رہے ہیں: سردار عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت علامہ صاحب کواغوائاور تشدد کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لے ان خیالات کااظہار ضلعی ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان حافظ خالدمحموداظہر نے پریس کانفرنس کرتیہوئے کیا انہوں نے کہامولانا علامہ ناصر مدنی معروف عالم دین ہے ان پر تشدد کرنیوالے عناصرِ کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے انہوں نیکہا اغواء کاروں نے علامہ صاحب کوقتل کی بھی دھمکیاں دی ہے اور شدیدتشدد بھی کیا ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے مزیدکہا حکومت علماء کرام کاتحفظ یقینی بنائے کیوں کہ علماء کرام ملک کاسرمایہ ہے انہوں نے کہا کہ علامہ ناصرمدنی کے اغواء کاروں اور تشدد کرنے والوں کے خلاف حکومت کو سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسے عناصر کسی عالم دین کے ساتھ اس قسم کی زیادتی نہ کرسکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.