• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں رات 10 بجے ہوٹل، شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب کا فنڈ قائم کر رہے ہیں: سردار عثمان بزدار

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں رات 10 بجے ہوٹل، شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب کا فنڈ قائم کر رہے ہیں: سردار عثمان بزدار

لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات 10 بجے ہوٹلز ،ریستوران اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

کرونا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہے،پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 3 عارضی ہسپتال قائم کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ریستوران، شاپنگ مالز رات کو 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ میڈیکل سٹورز اور منڈیاں کھلی رہیں گی ۔ تفریحی مقامات پر سیاحوں کے جانے پر پابندی عائد کردی ہے، سرکاری دفاتر میں ملازمین کی تعداد کم سے کم کی جارہی ہے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 236 ملین پہلے ہی گرانٹ جاری کی جاچکی ہے ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب روپے کا فنڈ قائم کیا جائے گا۔

Post Views: 11
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔حافظ خالدمحموداظہر

Next Post

پاکستان میں کورونا کا پہلا مریض جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 297 ہوگئی

Next Post
پاکستان میں کورونا کا پہلا مریض جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 297 ہوگئی

پاکستان میں کورونا کا پہلا مریض جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 297 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات 10 بجے ہوٹلز ،ریستوران اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کرونا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہے،پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 3 عارضی ہسپتال قائم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریستوران، شاپنگ مالز رات کو 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ میڈیکل سٹورز اور منڈیاں کھلی رہیں گی ۔ تفریحی مقامات پر سیاحوں کے جانے پر پابندی عائد کردی ہے، سرکاری دفاتر میں ملازمین کی تعداد کم سے کم کی جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 236 ملین پہلے ہی گرانٹ جاری کی جاچکی ہے ، کرونا سے نمٹنے کیلئے 5 ارب روپے کا فنڈ قائم کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.