ڈیرہ غازی خان۔ پاکستان کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت سردار عبد الکریم خان کھوسہ نے پنجاب کے پسماندہ ضلع...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج ۔لیہ سمیت ضلع...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )کروڑ لعل عیسن اور گرد ونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا علاقوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پنجاب حکومت کی جانب سے 9 دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ،مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے لیہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): ضلع مظفر گڑھ میں کھیت سے شوگر ملز تک 11 رابطہ سڑکوں کی تعمیر،توسیع...
Read moreDetailsکوٹ سلطان {صبح پا کستان} عوامی پولیٹیکل رائٹس آگہی مہم کے سلسلہ میں کٹاو متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے...
Read moreDetailsمظفرگڑھ {صبح پا کستان} تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) خصوصی افراد ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں۔حکومت پنجاب خصوصی افراد کی فلاح وبہبود...
Read moreDetailsملتان۔ آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر سے ایک ہفتے میں تمام اہلکاروں کوفیلڈمیں تعینات کرکے رپورٹ بھجوانے کا حکم...
Read moreDetailsملتان۔ ڈی ایس ریلوے ملتان شعیب عادل کی ہدایات پر ریلوے اراضی واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
تفصیلات کےمطابق تھانہ چوک اعظم کے 1998 کےمشہور قتل کیس جس میں ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی کو ملزم شفیق نے قتل کر دیا تھا، جو بعد ازاں پولیس حراست سے فرار ہوگیا تھا، اور اپنا نام تبدیل کرکے رضوان کے نام سے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا ۔۔
لیہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری رکھتے ہوئے انٹرنیشنل پولیس(انٹرپول) سے رابطہ کیا اور آخرکار 21 سال بعد ملزم شفیق عرف رضوان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا گیا۔۔
لیہ کے مشہور نامور نیور سرجن ڈاکٹر ملک ملک محمد نعمان طاہر ڈونہ کے چھوٹے بھائی جناب ملک اللہ بخش ڈونہ
کے بیٹے ملک باقر عمران ڈونہ شہید کے مفرور قاتل شفیق عرف شفیقا جوکہ عرصہ 22 سال سے پولیس کسٹڈی سے بھاگ گیا تھا اور اپنا نام اور والد کا نام بدل کر جعلی آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ پر بیرون ملک رہ رہا تھا کو کل شام بذریعہ انٹرپول ایف آئی اے کے لیہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا ہے پو لیس نے عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ حاصل کر نے کے بعد تحقیاقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ لیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا انٹرپول کا کیس ہے جو کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے ۔ سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے
عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کی مسلسل کاوش اور بڑی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔۔۔