• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ۔ پولیس ان ایکشن ، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد

ڈی پی او ندیم عباس کی طرف سے ایس ڈی پی او کیلئے تعریفی لیٹر، ایس ایچ او کیلئے 20 ہزار نقد انعام اور پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2020
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ ۔ پولیس ان ایکشن ، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد

مظفرگڑھ {صبح پا کستان} تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد، ڈی پی او کا پولیس ٹیم کی بہترین کارروائی پر20 ہزار انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان

*تفصیل کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف کارروائیاں ضلع بھر میں جاری ہیں، ڈی ایس پی سٹی عظمت اللہ خان گورمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ ملک خرم ریاض کھر نے سب انسپکٹر نور خان، سب انسپکٹر بلال خان چانڈیہ اور سب انسپکٹر عبدالباسط اور پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے رہائشی منشیات سمگلر سلطان زیب کو تھرمل بائی سے گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے انٹر نیشنل کوالٹی کی 11 کلو 60 گرام ہیروئن برآمد کر لی، ہیروئن کی قیمت 1 کروڑ پانچ لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے، ڈی پی او ندیم عباس نے پولیس ٹیم کی بہترین کارروائی پر شاباش دی اور ایس ڈی پی او کیلئے تعریفی لیٹر، ایس ایچ او کیلئے 20 ہزار نقد انعام اور پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا بھی اعلان کیا ہے، انعامات کی تقسیم اور ملازمین کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک بہترین تقریب کا اہتمام بھی کیا جائیگا،

Post Views: 44
Tags: muzafar garh news
Previous Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک تقسیم

Next Post

کاغذی نہیں حقیقی ترقی ، پنجاب کاکوئی شہر قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا ۔ وزیر اعلی عثمان بزدار

Next Post
پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

کاغذی نہیں حقیقی ترقی ، پنجاب کاکوئی شہر قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا ۔ وزیر اعلی عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفرگڑھ {صبح پا کستان} تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد، ڈی پی او کا پولیس ٹیم کی بہترین کارروائی پر20 ہزار انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان *تفصیل کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف کارروائیاں ضلع بھر میں جاری ہیں، ڈی ایس پی سٹی عظمت اللہ خان گورمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ ملک خرم ریاض کھر نے سب انسپکٹر نور خان، سب انسپکٹر بلال خان چانڈیہ اور سب انسپکٹر عبدالباسط اور پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے رہائشی منشیات سمگلر سلطان زیب کو تھرمل بائی سے گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے انٹر نیشنل کوالٹی کی 11 کلو 60 گرام ہیروئن برآمد کر لی، ہیروئن کی قیمت 1 کروڑ پانچ لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے، ڈی پی او ندیم عباس نے پولیس ٹیم کی بہترین کارروائی پر شاباش دی اور ایس ڈی پی او کیلئے تعریفی لیٹر، ایس ایچ او کیلئے 20 ہزار نقد انعام اور پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا بھی اعلان کیا ہے، انعامات کی تقسیم اور ملازمین کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک بہترین تقریب کا اہتمام بھی کیا جائیگا،
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.