• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک تقسیم

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک تقسیم

لیہ۔( صبح پا کستان ) خصوصی افراد ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں۔حکومت پنجاب خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ان کو خوشیوں میں شریک کرنا اولین ترجیح ہے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ضلعی بحالی وتربیتی کمیٹی برائے خصوصی افراد اظفر ضیاءنے خصوصی افراد میں چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمشتاق حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے کہا کہ خصوصی افراد میں چیک کی فراہمی کا بنیادی مقصدانہیں معاشرے کے دیگر افراد کے برابر حقوق دینا مقصود ہے ،انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد ہماری احساس ذمہ داری کے لیے ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ دار ی اداکرنی ہوگی تاکہ یہ اپنے آپ کو تنہانہ سمجھیںاور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ انہیں برابری کے حقوق دیتے ہوئے یکساں سلوک کیا جائے۔اس موقع پر 135خصوصی افراد میں 5ہزار روپے فی کس چیک تقسیم کیے گئے

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ

Next Post

مظفر گڑھ ۔ پولیس ان ایکشن ، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد

Next Post
مظفر گڑھ ۔ پولیس ان ایکشن ، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد

مظفر گڑھ ۔ پولیس ان ایکشن ، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن برامد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ۔( صبح پا کستان ) خصوصی افراد ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں۔حکومت پنجاب خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ان کو خوشیوں میں شریک کرنا اولین ترجیح ہے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ضلعی بحالی وتربیتی کمیٹی برائے خصوصی افراد اظفر ضیاءنے خصوصی افراد میں چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمشتاق حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے کہا کہ خصوصی افراد میں چیک کی فراہمی کا بنیادی مقصدانہیں معاشرے کے دیگر افراد کے برابر حقوق دینا مقصود ہے ،انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد ہماری احساس ذمہ داری کے لیے ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ دار ی اداکرنی ہوگی تاکہ یہ اپنے آپ کو تنہانہ سمجھیںاور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ انہیں برابری کے حقوق دیتے ہوئے یکساں سلوک کیا جائے۔اس موقع پر 135خصوصی افراد میں 5ہزار روپے فی کس چیک تقسیم کیے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.