• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ

اسلام آباد۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،گوادر اور دیگر منصوبوں سے بلوچستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کھلیں گے ۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں،اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،کابینہ ارکان ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے ۔

اجلاس میں ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ گوادر اور دیگر منصوبوں سے بلوچستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کھلیں گے ۔

Post Views: 30
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

پنجاب حکومت اور غیر ملکی کمپنی میں تنازع، کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن رک گئی

Next Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک تقسیم

Next Post
لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک تقسیم

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی افراد میں 6لاکھ 75ہزارروپے کے چیک تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،گوادر اور دیگر منصوبوں سے بلوچستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کھلیں گے ۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں،اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،کابینہ ارکان ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں ساﺅتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ گوادر اور دیگر منصوبوں سے بلوچستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کھلیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.