• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔شوگر کین سیس پروگرام کے تحت ضلع مظفر گڑھ میں 11رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی . کمشنر ساجد ظفر ڈال

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔شوگر کین سیس پروگرام کے  تحت ضلع مظفر گڑھ میں  11رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی . کمشنر  ساجد ظفر ڈال

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): ضلع مظفر گڑھ میں کھیت سے شوگر ملز تک 11 رابطہ سڑکوں کی تعمیر،توسیع و بہتری کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے جن پر 43 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔منصوبوں کی منظوری کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے شوگر کین سیس پروگرام کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ انجینئر امجد شعیب ترین،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد عدیل،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شاہ بہرام،ایس ڈی او ہائی ویز محمد گلفام اور دیگر افسران شریک تھے. ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیظ،شوگر ملز اور کاشتکاروں کے نمائندوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے مظفر گڑھ سے اجلاس میں شرکت کی۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا کہ روڈ کے منصوبوں کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔منصوبوں کو مقررہ معیاد کے اندر مکمل کیا جائے۔

اجلاس میں جن روڈز کی منظوری دی گئی ان میں کھر غربی روڈ تا دایا چوکھا روڈ کی تعمیر پر سات کروڑ بیس لاکھ روپے خرچ ہوں گے اسی طرح کھر غربی روڈ تا ڈوگر کلاسرا روڈ کی توسیع و بہتری پر چار کروڑ 26 لاکھ روپے،آرا اکبر شاہ تا شیلر اڈا روڈ کی توسیع و بہتری پر پانچ کروڑ باون لاکھ روپے،سنانواں تا لنگر سرائے روڈ کی مرمت و بحالی پر چار کروڑ 37 لاکھ روپے،ہیڈ بہار شاہ تا سلیم آباد روڈ کی بحالی و بہتری پر 82 لاکھ 97 روپے اور ہیڈ 76 تا ضلع باؤنڈری روڈ کی بحالی و بہتری کے منصوبہ پر 61 لاکھ 37 ہزار روپے خرچ ہوں گے.موضع دایا چوکھا اڈا مبارک والا روڈ کی بحالی پر 66 لاکھ 58 ہزار روپے،ہیڈ 1 آر پکا حسین مائنر تا بستی خان والا روڈ کی تعمیر پر 45 لاکھ گیارہ ہزار روپے،زور چوک تا بیٹ والا براستہ باتیں فتح محمد روڈ کی بحالی و دوبارہ تعمیر کے منصوبہ پر دس کروڑ 24 لاکھ 83 ہزار روپے اورسنانواں ٹاؤن دورویہ روڈ کی توسیع و بہتری پر 9 کروڑ 12 لاکھ 79 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔

Tags: DG khan news
Previous Post

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم

Next Post

فیاض الحسن چوہان نے 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی تصدیق کر دی

Next Post
فیاض الحسن چوہان نے 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی تصدیق کر دی

فیاض الحسن چوہان نے 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی تصدیق کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): ضلع مظفر گڑھ میں کھیت سے شوگر ملز تک 11 رابطہ سڑکوں کی تعمیر،توسیع و بہتری کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے جن پر 43 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔منصوبوں کی منظوری کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے شوگر کین سیس پروگرام کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ انجینئر امجد شعیب ترین،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد عدیل،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شاہ بہرام،ایس ڈی او ہائی ویز محمد گلفام اور دیگر افسران شریک تھے. ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیظ،شوگر ملز اور کاشتکاروں کے نمائندوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے مظفر گڑھ سے اجلاس میں شرکت کی۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا کہ روڈ کے منصوبوں کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔منصوبوں کو مقررہ معیاد کے اندر مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں جن روڈز کی منظوری دی گئی ان میں کھر غربی روڈ تا دایا چوکھا روڈ کی تعمیر پر سات کروڑ بیس لاکھ روپے خرچ ہوں گے اسی طرح کھر غربی روڈ تا ڈوگر کلاسرا روڈ کی توسیع و بہتری پر چار کروڑ 26 لاکھ روپے،آرا اکبر شاہ تا شیلر اڈا روڈ کی توسیع و بہتری پر پانچ کروڑ باون لاکھ روپے،سنانواں تا لنگر سرائے روڈ کی مرمت و بحالی پر چار کروڑ 37 لاکھ روپے،ہیڈ بہار شاہ تا سلیم آباد روڈ کی بحالی و بہتری پر 82 لاکھ 97 روپے اور ہیڈ 76 تا ضلع باؤنڈری روڈ کی بحالی و بہتری کے منصوبہ پر 61 لاکھ 37 ہزار روپے خرچ ہوں گے.موضع دایا چوکھا اڈا مبارک والا روڈ کی بحالی پر 66 لاکھ 58 ہزار روپے،ہیڈ 1 آر پکا حسین مائنر تا بستی خان والا روڈ کی تعمیر پر 45 لاکھ گیارہ ہزار روپے،زور چوک تا بیٹ والا براستہ باتیں فتح محمد روڈ کی بحالی و دوبارہ تعمیر کے منصوبہ پر دس کروڑ 24 لاکھ 83 ہزار روپے اورسنانواں ٹاؤن دورویہ روڈ کی توسیع و بہتری پر 9 کروڑ 12 لاکھ 79 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.