• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فیاض الحسن چوہان نے 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی تصدیق کر دی

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
فیاض الحسن چوہان نے 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی تصدیق کر دی

لاہور ۔ پنجاب میں 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کر دی، پنجاب میں لاک ڈاؤن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا۔

یاد رہے انسداد کورونا کمیٹی نے 8 دن کیلئے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مویشی منڈیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز، دودھ، دہی، تندور اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ مویشی منڈیوں میں ایس او پیز اور سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Post Views: 22
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔شوگر کین سیس پروگرام کے تحت ضلع مظفر گڑھ میں 11رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی . کمشنر ساجد ظفر ڈال

Next Post

لیہ ۔عید کے موقع پر لاک ڈائون کا فیصلہ نا منصفانہ ہے،مسترد کرتے ہیں ۔ واحد بخش باروی

Next Post
لیہ ۔عید کے موقع پر لاک ڈائون کا  فیصلہ نا منصفانہ ہے،مسترد کرتے ہیں  ۔ واحد بخش باروی

لیہ ۔عید کے موقع پر لاک ڈائون کا فیصلہ نا منصفانہ ہے،مسترد کرتے ہیں ۔ واحد بخش باروی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ پنجاب میں 8 دن کیلئے لاک ڈاؤن کی فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کر دی، پنجاب میں لاک ڈاؤن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا۔ یاد رہے انسداد کورونا کمیٹی نے 8 دن کیلئے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مویشی منڈیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز، دودھ، دہی، تندور اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ مویشی منڈیوں میں ایس او پیز اور سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.