• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد: حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم ‎کردی ہے۔

وزارت سماجی تحفظ وتخفیف غربت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم ‏کی تفصیل جاری کردی ہیں، جس کے تحت احساس کیش پروگرام کے تحت اب تک ملک بھر میں ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم ‎کی جاچکی ہے۔

اب تک سندھ میں 40 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد میں 48 ارب 61 کروڑ روپے‎، پنجاب میں 59 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد میں 72 ارب 14 کروڑ روپے، خیبر پختونخوا میں 22 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد میں 27 ارب 11 کروڑ روپے، بلوچستان میں 6 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد میں 7 ارب 94 کروڑ روپے، گلگت بلتستان میں 95 ہزار سے زائد افراد میں1 ارب 16 کروڑ روپے، آزاد کشمیر میں 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد میں 2 ارب 63 کروڑ روپے جبکہ اسلام آباد میں 67 ہزار سے زائد افراد میں 81 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت ملک میں کورونا کی وبا کے باعث احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق افراد کی نقد معاونت کررہی ہے۔

Post Views: 24
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

جی۔سی لاہور حسرتوں کو حقیقت سے ملانے کا ذریعہ۔ : فیصلان شفاء اصفہانی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔شوگر کین سیس پروگرام کے تحت ضلع مظفر گڑھ میں 11رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی . کمشنر ساجد ظفر ڈال

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔شوگر کین سیس پروگرام کے  تحت ضلع مظفر گڑھ میں  11رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی . کمشنر  ساجد ظفر ڈال

ڈیرہ غازیخان۔شوگر کین سیس پروگرام کے تحت ضلع مظفر گڑھ میں 11رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی . کمشنر ساجد ظفر ڈال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم ‎کردی ہے۔ وزارت سماجی تحفظ وتخفیف غربت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم ‏کی تفصیل جاری کردی ہیں، جس کے تحت احساس کیش پروگرام کے تحت اب تک ملک بھر میں ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم ‎کی جاچکی ہے۔ اب تک سندھ میں 40 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد میں 48 ارب 61 کروڑ روپے‎، پنجاب میں 59 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد میں 72 ارب 14 کروڑ روپے، خیبر پختونخوا میں 22 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد میں 27 ارب 11 کروڑ روپے، بلوچستان میں 6 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد میں 7 ارب 94 کروڑ روپے، گلگت بلتستان میں 95 ہزار سے زائد افراد میں1 ارب 16 کروڑ روپے، آزاد کشمیر میں 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد میں 2 ارب 63 کروڑ روپے جبکہ اسلام آباد میں 67 ہزار سے زائد افراد میں 81 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت ملک میں کورونا کی وبا کے باعث احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق افراد کی نقد معاونت کررہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.