• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج

webmaster by webmaster
جولائی 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج

لیہ( صبح پا کستان)سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج ۔لیہ سمیت ضلع کے اکثر مقامات پر تاجروں کا احتجاج
لیہ میں تاجر برادری کا چوبارہ روڈ بند کر کے احتجاج حکومتی فیصلے کے خلاف دھرنا دیے دیا ضلع کے دوسرے شہروں کروڑ چوک اعظم فتح پور میں بھی دکانیں کھلی اور کچھ جگہ بند رہیں /پولیس کی بھاری نفری طلب احتجاج ختم کروانے کی کوشش ناکام مظاہرین کی شدید نعرے بازی زبردستی دکانیں کھول لیں امام بارگاہ حسینیہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی صدر کے ساتھ مزاکرات . مذاکرات میں ضلعی صدر واحد بخش باروی شیخ مطیع اللہ دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ تاجر نمائندوں مظفر اقبال دھول اور کمال الدین کے ساتھ بھی مذاکرات ضلعی صدر واحد بخش باروی نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بلاوجہ لاک ڈآون کرکے تاجروں کا معاشی قتل کرنے کی کوشش کی ہے جوکہ سراسر ناقابل قبول ہے.انہ وں نے تاجر برادری سے کہا کہ وہ اپنا کاروبارایس او پیز کے ساتھ جاری رکھیں
انجمن تاجران کروڑکے سابق صدر طارق محمود پہاڑ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومت نے تمام حالات کو پس پشت ڈالتے ہوئے 9 روزہ لاک ڈآون کا فیصلہ غلط اور تاجر دشمن سوچ کا عکاس ہے جو کسی صورت تسلیم نہیں ہے،طارق محمود پہاڑ کا کہنا تھا کہ عید کی شاپنگ آخری دنوں،میں ہوتی ہے جس کے لئے دوکانداروں نے کروڑں روپے کا سامان سٹاک کررکھا ہوتا ہے اور اس کا لین دین بھی ہوتا ہے اب لاک ڈاون سے نہ صرف ان کے لاکھوں ڈوب جائیں گے بلکہ اسٹاک بھی پرانا ہوجائے گا انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت یہ فیصلہ واپس لے حکومت نے لاک ڈائون کے فیصلہ کو واپس لے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے 9 دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ،تاجروں کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے مترادف ہےہم لاک ڈاؤن کے فیصلہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں تاجر عید کے موقع پر لاک ڈائون ک فیصلہ قبول نہیں کرتے

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن اور گرد ونواح میں چوریوں کا سلسلہ جاری ،لوگوں میں سخت خوف وہراس

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ مخیر سماجی شخصییت کی طرف سے بنایا جانے والا 250 بستروں پر مشتمل جدید ترین سہولتوں سے مزین غازی نیشنل ہسپتال کا افتتاح جلد ہو گا

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔ مخیر سماجی شخصییت کی طرف سے بنایا جانے والا  250 بستروں پر مشتمل جدید ترین سہولتوں سے مزین غازی نیشنل ہسپتال کا افتتاح جلد ہو گا

ڈیرہ غازی خان۔ مخیر سماجی شخصییت کی طرف سے بنایا جانے والا 250 بستروں پر مشتمل جدید ترین سہولتوں سے مزین غازی نیشنل ہسپتال کا افتتاح جلد ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان)سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج ۔لیہ سمیت ضلع کے اکثر مقامات پر تاجروں کا احتجاج لیہ میں تاجر برادری کا چوبارہ روڈ بند کر کے احتجاج حکومتی فیصلے کے خلاف دھرنا دیے دیا ضلع کے دوسرے شہروں کروڑ چوک اعظم فتح پور میں بھی دکانیں کھلی اور کچھ جگہ بند رہیں /پولیس کی بھاری نفری طلب احتجاج ختم کروانے کی کوشش ناکام مظاہرین کی شدید نعرے بازی زبردستی دکانیں کھول لیں امام بارگاہ حسینیہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی صدر کے ساتھ مزاکرات . مذاکرات میں ضلعی صدر واحد بخش باروی شیخ مطیع اللہ دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ تاجر نمائندوں مظفر اقبال دھول اور کمال الدین کے ساتھ بھی مذاکرات ضلعی صدر واحد بخش باروی نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بلاوجہ لاک ڈآون کرکے تاجروں کا معاشی قتل کرنے کی کوشش کی ہے جوکہ سراسر ناقابل قبول ہے.انہ وں نے تاجر برادری سے کہا کہ وہ اپنا کاروبارایس او پیز کے ساتھ جاری رکھیں انجمن تاجران کروڑکے سابق صدر طارق محمود پہاڑ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومت نے تمام حالات کو پس پشت ڈالتے ہوئے 9 روزہ لاک ڈآون کا فیصلہ غلط اور تاجر دشمن سوچ کا عکاس ہے جو کسی صورت تسلیم نہیں ہے،طارق محمود پہاڑ کا کہنا تھا کہ عید کی شاپنگ آخری دنوں،میں ہوتی ہے جس کے لئے دوکانداروں نے کروڑں روپے کا سامان سٹاک کررکھا ہوتا ہے اور اس کا لین دین بھی ہوتا ہے اب لاک ڈاون سے نہ صرف ان کے لاکھوں ڈوب جائیں گے بلکہ اسٹاک بھی پرانا ہوجائے گا انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت یہ فیصلہ واپس لے حکومت نے لاک ڈائون کے فیصلہ کو واپس لے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے 9 دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ،تاجروں کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے مترادف ہےہم لاک ڈاؤن کے فیصلہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں تاجر عید کے موقع پر لاک ڈائون ک فیصلہ قبول نہیں کرتے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.