لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق...
Read moreDetailsملتان ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف سات نکاتی مطالبات پیش کردئیے، مرکزی سیکرٹریٹ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر لیہ تیسرے نمبر پر آگیا،پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے مقامی شوگر ملز کے کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اے ڈی سی جی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ضروری ہے کہ افکار اقبال...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) علامہ محمد اقبال مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے داعی تھے علامہ اقبال کے...
Read moreDetailsیہ(صبح پا کستان)پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے تھیلیسیمیا کے قومی دن کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان)وزیر صحت پنجاب کی ہیلتھ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہوگئی شعبہ صحت کیلئے کوئی اقدام نہیں کئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ نے فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جمعیت علماء اسلام،عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام م مذہبی سیاسی سماجی جماعتوں نے مشترکہ طور پر...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاجب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈویژنل سطح پر حسن قرات، نعت رسول مقبولؐ، اور آپ کی حیات مبارکہ بحیثیت انسانیت کے موضوع پر تقریری مقابلے ہوئے جس میں چاروں سے اضلاع سے اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علمو ں بالترتیب حسن قرات میں قاری محمد ذوالفقار، محمد شہباز، محمد شہزاد، محمد قاسم رشید، نعت رسول مقبولؐ کے لیے محمد ارشد، محمد محبوب، محمد جمشید، چاند عباس، اور تقریری مقابلہ میں عبدالودود، محمد ناصر، حذیفہ محمود نے حصہ لیا پرنسپل پروفیسر زاہد رسول نے تمام شرکا کو خوش آمدید کیا اور تلاوت کلام پاس سے کیا گیا جس کی سعادت محمد قاسم رشید نے کی بعد ازاں نعت رسول مقبول کالج ہذا کی ہونہار طالبہ نوشین اقبال نے پیش کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر منور حسین جتوئی نے سر انجام دئیے اسی طرح حسن قرات کے لیے ججز پروفیسر حافظ مجیب الرحمن، پروفیسر نعیم اللہ قیصرانی، نعت رسول مقبول کے لیے ججز پروفیسر محمد صفدر، نشاط احمد، جبکہ تقریری مقابلہ کے لیے ججز پروفیسر عمران حیدر اور پروفیسر زاہد امین نے مقرر تھے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر وسیم اختر نے بتایا کہ ججز صاحبان نے باریک بینی سے فیصلے کرتے ہوئے اول، دوئم اور سوئم پوزیشن کا اعلان کیا اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم آج لاہور ہونیوالے مقابلہ جات میں شرکت کریں گے۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کو سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی دئیے گئے۔تقریب میں فوکل پرسن پروفیسر اسلم جتوئی، عقیل رضا،احمد علی قریشی، سجاد حسین، صابر حسین جروارو دیگر اساتذہ کے علاوہ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے شرکت کی۔