• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ کوٹ سلطان صرافہ بازار ڈکیتی ، تمام ملزمان گرفتار،82لاکھ مالیت کا مسروقہ زیور (سونا،چاندی) برآمد

اعلیٰ کارکردگی پر پولیس افسران کو نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ ,ڈی پی او لیہ کی پریس کانفرنس،

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔     کوٹ سلطان صرافہ بازار ڈکیتی ، تمام ملزمان گرفتار،82لاکھ مالیت کا مسروقہ زیور (سونا،چاندی) برآمد

لیہ (صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی قابل فخر کاروائی،ڈبل مرڈر ڈکیتی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار،82لاکھ مالیت کا مسروقہ زیور (سونا،چاندی) برآمد،وار دات میں استعمال ہونے والے 03عدد موٹر سائیکل،07عدد پسٹل بھی برآمد،ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او لیہ کی پریس کانفرنس،

اعلیٰ کارکردگی پر پولیس افسران کو نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے قابل فخر کاروائی کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی ہے، اس شاندار کاروائی پرڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی زیر صدارت دفتر پولیس میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،ڈی پی او لیہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈبل مرڈر ڈکیتی واردات میں پولیس نے کوئیک رسپانس کو مظاہرہ کرتے ہوئے واردات میں ملوث تمام ملزمان (امیتاز بخاری،محمد عثمان،زاہد حسین،محمد مہران،علی احمد،محمد اختر،عدنان احمد،ذوالقرنین)کو گرفتار کرکے 82لاکھ مالیت کے مسروقہ زیورات (سونا،چاندی)برآمد کر لیے،ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والے 03عددموٹرسائیکل،07عدد پسٹل بھی برآمد کر لیے،ڈی پی او لیہ نے کہا کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے اور لیہ پولیس اس مقصد کیلئے تمام تروسائل بروئے کا ر لا رہی ہے،آخر میں ڈی پی او نے ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے انہیں گرفتار کرنے والے پولیس افسران کو نقد انعام و تعریفی سر ٹیفکیٹس سے نوازا،انعام حاصل کرنے والوں میں ایس ایچ او سٹی ذکی ریحان، ایس ایچ او کوٹ سلطان کلیم اللہ گاڈی،سب انسپکٹر فضل حسین،انچارج سی آئی اے ذیشان عقیل،اے ایس آئی محمد ارشد دھت،اے ایس آئی شیر زمان،اے ایس آئی محمد طاہر،کنسٹیبل محمد اقبال سپیشل برانچ شامل ہیں۔ملزمان کی گرفتار میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اہم کردار ادا کرنے والے انچارج آئی ٹی محمد ارشد کو بھی انعام سے نوازا گیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

کرونا بے قابو ،ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے پروگرام کے تحت ڈویژنل ریلی

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ہفتہ شان رحمت اللعالمین  ﷺ کے پروگرام کے تحت ڈویژنل ریلی

ڈیرہ غازیخان۔ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے پروگرام کے تحت ڈویژنل ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی قابل فخر کاروائی،ڈبل مرڈر ڈکیتی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار،82لاکھ مالیت کا مسروقہ زیور (سونا،چاندی) برآمد،وار دات میں استعمال ہونے والے 03عدد موٹر سائیکل،07عدد پسٹل بھی برآمد،ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او لیہ کی پریس کانفرنس، اعلیٰ کارکردگی پر پولیس افسران کو نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے قابل فخر کاروائی کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی ہے، اس شاندار کاروائی پرڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی زیر صدارت دفتر پولیس میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،ڈی پی او لیہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈبل مرڈر ڈکیتی واردات میں پولیس نے کوئیک رسپانس کو مظاہرہ کرتے ہوئے واردات میں ملوث تمام ملزمان (امیتاز بخاری،محمد عثمان،زاہد حسین،محمد مہران،علی احمد،محمد اختر،عدنان احمد،ذوالقرنین)کو گرفتار کرکے 82لاکھ مالیت کے مسروقہ زیورات (سونا،چاندی)برآمد کر لیے،ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والے 03عددموٹرسائیکل،07عدد پسٹل بھی برآمد کر لیے،ڈی پی او لیہ نے کہا کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے اور لیہ پولیس اس مقصد کیلئے تمام تروسائل بروئے کا ر لا رہی ہے،آخر میں ڈی پی او نے ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے انہیں گرفتار کرنے والے پولیس افسران کو نقد انعام و تعریفی سر ٹیفکیٹس سے نوازا،انعام حاصل کرنے والوں میں ایس ایچ او سٹی ذکی ریحان، ایس ایچ او کوٹ سلطان کلیم اللہ گاڈی،سب انسپکٹر فضل حسین،انچارج سی آئی اے ذیشان عقیل،اے ایس آئی محمد ارشد دھت،اے ایس آئی شیر زمان،اے ایس آئی محمد طاہر،کنسٹیبل محمد اقبال سپیشل برانچ شامل ہیں۔ملزمان کی گرفتار میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اہم کردار ادا کرنے والے انچارج آئی ٹی محمد ارشد کو بھی انعام سے نوازا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.