• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ. مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کے خلاف انٹی کرپشن مقدمات درج

ملزمان میں انصر اقبال سا بق اسسٹنٹ کمشنر لیہ۔ سید جعفر مزمل بخاری سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پیر جگی، مہر سعید احمد اچلانہ سا بق چیئرمین سر شتہ تھل، سعید احمد پٹواری اور نذیر احمد پٹواری بھی شا مل

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ. مسلم لیگ  ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری  سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کے خلاف  انٹی کرپشن  مقدمات درج

لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کے خلاف انٹی کرپشن تھانہ میں مقدمات درج ۔
تفصیل کے مطابق نا جائز ایڈ جسمنٹ، الاٹمنٹ، اختیارات کا نا جا ئز استعمال کے الزامات کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ کی مدعیت میں تھانہ انٹی کرپشن میں درج کی جا نے والی علیحدہ علیحدہ دو ایف آ ئی آر میں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے
کے علاوہ انصر اقبال سا بق اسسٹنٹ کمشنر لیہ۔ سید جعفر مزمل بخاری سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پیر جگی، مہر سعید احمد اچلانہ سا بق چیئرمین سر شتہ تھل، سعید احمد پٹواری اور نذیر احمد پٹواری کی ملی بھگت مختلف چکوک میں سینکڑوں کنال زرعی اراضی نا جائز طور پر ایڈ جسٹ کرانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

چینی، منی لانڈرنگ کیس؛ جہانگیر ترین، علی ترین اور شہباز شریف کے بیٹوں کیخلاف مقدمات درج

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول کا دورہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول  کا دورہ

ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کے خلاف انٹی کرپشن تھانہ میں مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق نا جائز ایڈ جسمنٹ، الاٹمنٹ، اختیارات کا نا جا ئز استعمال کے الزامات کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ کی مدعیت میں تھانہ انٹی کرپشن میں درج کی جا نے والی علیحدہ علیحدہ دو ایف آ ئی آر میں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کے علاوہ انصر اقبال سا بق اسسٹنٹ کمشنر لیہ۔ سید جعفر مزمل بخاری سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پیر جگی، مہر سعید احمد اچلانہ سا بق چیئرمین سر شتہ تھل، سعید احمد پٹواری اور نذیر احمد پٹواری کی ملی بھگت مختلف چکوک میں سینکڑوں کنال زرعی اراضی نا جائز طور پر ایڈ جسٹ کرانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.