• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول کا دورہ

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول  کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر روڈ ڈی جی خان کا دورہ، نظم و ضبط خصوصاً کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے پر پرنسپل سہیل خان جونیجو کو خراج تحسین اور طالب علموں کو شاباش دیتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کی

تفصیل کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر روڈ کا دورہ کیا جہاں پر ادارہ پرنسپل سہیل خان جونیجو نے پر تکلف استقبال کیا انکے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخوند اور محمود بھٹی بھی موجود تھے پرنسپل سہیل خان جونیجو نے وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل کو سکول ہذا کے بارے آگہی دی بعد ازاں طلبہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے پریڈ کا فزیکلی مظاہرہ کیا تمام طلبہ نے ماسک بھی لگائے ہوئے تھے اس موقع پر محترمہ زرتاج گل نے کہا کہ مثالی سکول ڈی جی خان کا واحد منفرد کیڈٹ ساز اقامتی وغیراقامتی ادارہ ہے یہاں دور دراز کے طلباء انتہائی مناسب فیس میں اپنی تعلیمی و تربیتی پیاس بجھا رہے ہیں جیسے نام مثالی ہے ویسے کام بھی مثالی ہے اور اگر corona Sop,s پر کوئی ادارہ سب سے زیادہ عمل کر رہا ہے تو وہ صرف سکولز ہیں انہوں نے بہترین ڈسپلن اور شاندار نتائج پر پرنسپل سہیل خان جونیجو اور ان سٹاف کو سراہا ادارے کی  طرف سے محترمہ  کومہمان اعزاز کی شیلڈدی اور محترمہ زرتاج گل نے  ادارہ کے پرنسپل سہیل  خان جونیجو کوبھی بہترین پرنسپل اوارڈ سے نواز وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل نے ادارے کا بخوبی جائزہ لیتے ہوئے تسلی کا اظہار کیااور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔

Post Views: 34
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ. مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ایم این اے، مہر اعجاز احمد اچلانہ ایم پی اے کے خلاف انٹی کرپشن مقدمات درج

Next Post

چودھری شجاعت کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

Next Post
چودھری شجاعت کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

چودھری شجاعت کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر روڈ ڈی جی خان کا دورہ، نظم و ضبط خصوصاً کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے پر پرنسپل سہیل خان جونیجو کو خراج تحسین اور طالب علموں کو شاباش دیتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کی تفصیل کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر روڈ کا دورہ کیا جہاں پر ادارہ پرنسپل سہیل خان جونیجو نے پر تکلف استقبال کیا انکے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخوند اور محمود بھٹی بھی موجود تھے پرنسپل سہیل خان جونیجو نے وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل کو سکول ہذا کے بارے آگہی دی بعد ازاں طلبہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے پریڈ کا فزیکلی مظاہرہ کیا تمام طلبہ نے ماسک بھی لگائے ہوئے تھے اس موقع پر محترمہ زرتاج گل نے کہا کہ مثالی سکول ڈی جی خان کا واحد منفرد کیڈٹ ساز اقامتی وغیراقامتی ادارہ ہے یہاں دور دراز کے طلباء انتہائی مناسب فیس میں اپنی تعلیمی و تربیتی پیاس بجھا رہے ہیں جیسے نام مثالی ہے ویسے کام بھی مثالی ہے اور اگر corona Sop,s پر کوئی ادارہ سب سے زیادہ عمل کر رہا ہے تو وہ صرف سکولز ہیں انہوں نے بہترین ڈسپلن اور شاندار نتائج پر پرنسپل سہیل خان جونیجو اور ان سٹاف کو سراہا ادارے کی  طرف سے محترمہ  کومہمان اعزاز کی شیلڈدی اور محترمہ زرتاج گل نے  ادارہ کے پرنسپل سہیل  خان جونیجو کوبھی بہترین پرنسپل اوارڈ سے نواز وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل نے ادارے کا بخوبی جائزہ لیتے ہوئے تسلی کا اظہار کیااور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.