• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چودھری شجاعت کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2020
in First Page, لاہور
0
چودھری شجاعت کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

لاہور۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کو طبیعت میں بہتری پر سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔

قبل ازیں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سروسز ہسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی ، صدر مملکت کاکہناتھاکہ چودھری شجاعت حسین سیاست میں ایک مقام رکھتے ہیں، ڈاکٹرز نے طبیعت بہتر ہونے پر چودھری شجاعت کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا ،چودھری شجاعت سروسزہسپتال سے گھر کیلئے روانہ ہو گئے، واضح رہے کہ ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو پھیپھڑوں میں انفیکشن اور سانس لینے پر دشواری ہسپتال لایاگیاتھاجہاں وہ 11 روز زیرعلاج رہے ،ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل معائنہ کے بعد چودھری شجاعت حسین کو گھرجانے کی اجازت دی۔

Post Views: 41
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول کا دورہ

Next Post

کرونا بے قابو ،ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی

Next Post
کرونا بے قابو ،ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی

کرونا بے قابو ،ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کو طبیعت میں بہتری پر سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ قبل ازیں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سروسز ہسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی ، صدر مملکت کاکہناتھاکہ چودھری شجاعت حسین سیاست میں ایک مقام رکھتے ہیں، ڈاکٹرز نے طبیعت بہتر ہونے پر چودھری شجاعت کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا ،چودھری شجاعت سروسزہسپتال سے گھر کیلئے روانہ ہو گئے، واضح رہے کہ ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو پھیپھڑوں میں انفیکشن اور سانس لینے پر دشواری ہسپتال لایاگیاتھاجہاں وہ 11 روز زیرعلاج رہے ،ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل معائنہ کے بعد چودھری شجاعت حسین کو گھرجانے کی اجازت دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.