• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے میرٹ کی بجاءے اقربا پروری کی بنیاد پر ڈاکٹرز بھرتی کئے ۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پریس کا نفرنس

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی  نے  میرٹ کی بجاءے اقربا پروری کی بنیاد پر ڈاکٹرز بھرتی کئے ۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پریس کا نفرنس

لیہ (صبح پاکستان)وزیر صحت پنجاب کی ہیلتھ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہوگئی شعبہ صحت کیلئے کوئی اقدام نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے پورے پنجاب میں شعبہ صحت کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے،ہسپتالوں میں ڈاکٹرز وعملہ کی کمی کو فوری طور پر پوری کی جائے ڈاکٹروں کی بھرتی کی پالیسی تک وضع نہیں کی گئی ،ڈاکٹروں کی ایڈہاک پر بھرتی کی بجائے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع لیہ نے ڈاکٹروں کی حالیہ بھرتیوں میں میرٹ کو نظر انداز کرکے اقربا پروری کرتے ہوئے ڈاکٹرز بھرتی کئے ہیں

یہ باتیں گذشتہ روز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کی،صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان ریجن ڈاکٹر فرحان اسلم ،ضلعی صدر لیہ ڈاکٹر نجف کاظمی ،چیئرمین ڈاکٹر خضر و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لیہ نے ڈاکٹروں کی حالیہ بھرتیوں میں میرٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے اقرباء پروری کر کے ڈاکٹرز بھرتی کئے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر میرٹ پالیسی و میرٹ لسٹ جاری کی جائے بصورت دیگر وائی ڈی اے سی ای او ہیلتھ کے دفتر کا گھیرائو کریں گے ،ڈاکٹرفاران اسلم صدر ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن ملتان ریجن نے کہا کہ ہسپتالوں میں سہولیات کرونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر طبقات میں میڈیا،پولیس،ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پر اپنی خدمات دیں حکومت نے ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے،وائی ڈی اے پنجاب کو میرٹ پالیسی بارے حکومت پنجاب و ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی آگاہ کرے،تمام ڈاکٹرز برابر ہیں جس کا میرٹ بنتا ہے اس کو تعیناتی کے احکامات جاری کئے جائیں ،حق نہ ملنے پر چند ڈاکٹرز نے عدالت کا رخ کیا ہوا ہے اس فیصلے کا بھی انتظار ہے اگر حکومت نے میرٹ پالیسی کو اوپن نہ کیا اور میرٹ کے مطابق تقرریاں نہ کی گئیں تو وائی ڈی اے پنجاب احتجاج کا راستہ اپنائے گی ،کرونا وائرس کا دوسرا فیز بہت زیادہ خطرناک ہے رسک الائونس،کرونا الائونس،کرونا شہید پیکج و ہسپتالوں میں ڈاکٹرز سمیت دیگر عملہ کو فوری طور پر حفاظتی سامان مہیا کئے جائیں،

ڈاکٹر نجف کاظمی نے کہا کہ محکمہ صحت ضلع لیہ میں بہت سے مسائل ہیں،ڈاکٹرز کی ایڈہاک بھرتی کی سلیکشن میں میرٹ کو نظر انداز کرکے نوجوان کی حق تلفی کی گئی،ایڈہاک پالیسی کی بجائے کنٹریکٹ کی پالیسی اپنائی جائے،ہمارا مطالبہ ہے کہ میرٹ پالیسی کو اوپن کیا جائے ،پرائیویٹ کالجز ،بیرون ملک اور گورنمنٹ کے اداروں سے تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹرز ہمارے لئے محترم اور برابر کی حیثیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ لیہ میں بھرتی کے دومتاثر ہ داکٹر عرفان مرتضیٰ اور فیصل مجید ہائیکورٹ میں رٹ دائر کررکھی ہے جس کی سماعت 10نومبر کو ہونی ہے اس کے بعد وائی ڈی اے لیہ اپنا لائحہ عمل طے کرے گی،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کرنے والے ایم ایز کو ایس او پیز کے مطابق ہسپتالوں میں داخلے کا پابند کیا جائے ان کا کام مانیٹرنگ کرنا ہے نہ کہ ڈاکٹروں پر حکم چلانا،ایم ایز کو خوش کرنے کیلئے ڈاکٹرز کی معظلی کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں ،ڈاکٹر راشد جنرل سیکرٹری وائی ڈی اے ملتان میرٹ پالیسی کونظر انداز کرکے من پسند و سیاسی اثر رسوخ اپنا کر جو ڈاکٹرز ہسپتالوں میں کام کررہے تھے ان کو نظر انداز کردیا گیا ڈاکٹر عرفان گذشتہ 10ماہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ،ان کو میرٹ پالیسی کا نظر انداز کرکے نئے لوگوں کو تعینات کیا جارہا ہے ،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی پالیسیاں ناکام ہو گئیں،سیکرٹری صحت پنجاب پورے پنجاب کیلئے ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے اوپن پالیسی کا اعلان کریں کمیٹی کا اعلان پنجاب سیکرٹریٹ سے کیا جائے ڈاکٹر عرفان مرتضیٰ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے میرٹ پالیسی و میرٹ لسٹ کو اوپن نہیں کیا گیا،سیاسی اقربا پروری ،ناانصافی سے من پسند افراد کی تعیناتی لسٹ جاری کی گئی ،ہمارا مطالبہ ہے میرٹ لسٹ و پالیسی کو اوپن کیا جائے عدالت عالیہ میں میرٹ کو چیلنج کیا ہے تاکہ میرٹ لسٹ و پالیسی کو اوپن کرایا جاسکے،پریس کانفرنس میں ڈاکٹر میاں راشد،ڈاکٹر نظیر حسین،ڈاکٹر عبدالقدوس،ڈاکٹر قاسم توقیر،ڈاکٹر صفدر نذر،ڈاکٹر عبدالغفار،ڈاکڑ محمد حیات،،ڈاکٹر غلام قادر،ڈاکٹر شاہد الیاس،ڈاکٹر حیات موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

’ مظاہرین پر کیمیکل ملا کر پانی ڈالو ‘ لاہور کے پولیس افسر کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

Next Post

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا آج 143 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

Next Post
مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا آج 143 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا آج 143 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ (صبح پاکستان)وزیر صحت پنجاب کی ہیلتھ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہوگئی شعبہ صحت کیلئے کوئی اقدام نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے پورے پنجاب میں شعبہ صحت کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے،ہسپتالوں میں ڈاکٹرز وعملہ کی کمی کو فوری طور پر پوری کی جائے ڈاکٹروں کی بھرتی کی پالیسی تک وضع نہیں کی گئی ،ڈاکٹروں کی ایڈہاک پر بھرتی کی بجائے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع لیہ نے ڈاکٹروں کی حالیہ بھرتیوں میں میرٹ کو نظر انداز کرکے اقربا پروری کرتے ہوئے ڈاکٹرز بھرتی کئے ہیں یہ باتیں گذشتہ روز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کی،صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان ریجن ڈاکٹر فرحان اسلم ،ضلعی صدر لیہ ڈاکٹر نجف کاظمی ،چیئرمین ڈاکٹر خضر و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لیہ نے ڈاکٹروں کی حالیہ بھرتیوں میں میرٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے اقرباء پروری کر کے ڈاکٹرز بھرتی کئے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر میرٹ پالیسی و میرٹ لسٹ جاری کی جائے بصورت دیگر وائی ڈی اے سی ای او ہیلتھ کے دفتر کا گھیرائو کریں گے ،ڈاکٹرفاران اسلم صدر ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن ملتان ریجن نے کہا کہ ہسپتالوں میں سہولیات کرونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر طبقات میں میڈیا،پولیس،ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پر اپنی خدمات دیں حکومت نے ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے،وائی ڈی اے پنجاب کو میرٹ پالیسی بارے حکومت پنجاب و ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی آگاہ کرے،تمام ڈاکٹرز برابر ہیں جس کا میرٹ بنتا ہے اس کو تعیناتی کے احکامات جاری کئے جائیں ،حق نہ ملنے پر چند ڈاکٹرز نے عدالت کا رخ کیا ہوا ہے اس فیصلے کا بھی انتظار ہے اگر حکومت نے میرٹ پالیسی کو اوپن نہ کیا اور میرٹ کے مطابق تقرریاں نہ کی گئیں تو وائی ڈی اے پنجاب احتجاج کا راستہ اپنائے گی ،کرونا وائرس کا دوسرا فیز بہت زیادہ خطرناک ہے رسک الائونس،کرونا الائونس،کرونا شہید پیکج و ہسپتالوں میں ڈاکٹرز سمیت دیگر عملہ کو فوری طور پر حفاظتی سامان مہیا کئے جائیں، ڈاکٹر نجف کاظمی نے کہا کہ محکمہ صحت ضلع لیہ میں بہت سے مسائل ہیں،ڈاکٹرز کی ایڈہاک بھرتی کی سلیکشن میں میرٹ کو نظر انداز کرکے نوجوان کی حق تلفی کی گئی،ایڈہاک پالیسی کی بجائے کنٹریکٹ کی پالیسی اپنائی جائے،ہمارا مطالبہ ہے کہ میرٹ پالیسی کو اوپن کیا جائے ،پرائیویٹ کالجز ،بیرون ملک اور گورنمنٹ کے اداروں سے تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹرز ہمارے لئے محترم اور برابر کی حیثیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ لیہ میں بھرتی کے دومتاثر ہ داکٹر عرفان مرتضیٰ اور فیصل مجید ہائیکورٹ میں رٹ دائر کررکھی ہے جس کی سماعت 10نومبر کو ہونی ہے اس کے بعد وائی ڈی اے لیہ اپنا لائحہ عمل طے کرے گی،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کرنے والے ایم ایز کو ایس او پیز کے مطابق ہسپتالوں میں داخلے کا پابند کیا جائے ان کا کام مانیٹرنگ کرنا ہے نہ کہ ڈاکٹروں پر حکم چلانا،ایم ایز کو خوش کرنے کیلئے ڈاکٹرز کی معظلی کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں ،ڈاکٹر راشد جنرل سیکرٹری وائی ڈی اے ملتان میرٹ پالیسی کونظر انداز کرکے من پسند و سیاسی اثر رسوخ اپنا کر جو ڈاکٹرز ہسپتالوں میں کام کررہے تھے ان کو نظر انداز کردیا گیا ڈاکٹر عرفان گذشتہ 10ماہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ،ان کو میرٹ پالیسی کا نظر انداز کرکے نئے لوگوں کو تعینات کیا جارہا ہے ،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی پالیسیاں ناکام ہو گئیں،سیکرٹری صحت پنجاب پورے پنجاب کیلئے ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے اوپن پالیسی کا اعلان کریں کمیٹی کا اعلان پنجاب سیکرٹریٹ سے کیا جائے ڈاکٹر عرفان مرتضیٰ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے میرٹ پالیسی و میرٹ لسٹ کو اوپن نہیں کیا گیا،سیاسی اقربا پروری ،ناانصافی سے من پسند افراد کی تعیناتی لسٹ جاری کی گئی ،ہمارا مطالبہ ہے میرٹ لسٹ و پالیسی کو اوپن کیا جائے عدالت عالیہ میں میرٹ کو چیلنج کیا ہے تاکہ میرٹ لسٹ و پالیسی کو اوپن کرایا جاسکے،پریس کانفرنس میں ڈاکٹر میاں راشد،ڈاکٹر نظیر حسین،ڈاکٹر عبدالقدوس،ڈاکٹر قاسم توقیر،ڈاکٹر صفدر نذر،ڈاکٹر عبدالغفار،ڈاکڑ محمد حیات،،ڈاکٹر غلام قادر،ڈاکٹر شاہد الیاس،ڈاکٹر حیات موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.