• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔علامہ اقبال کے ایک ایک شعر میں تدبراور فکر کی دعوت ہے۔پروفیسر ڈاکٹرمزمل حسین

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔علامہ اقبال کے ایک ایک شعر میں تدبراور فکر کی دعوت ہے۔پروفیسر  ڈاکٹرمزمل حسین

لیہ( صبح پا کستان ) طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ضروری ہے کہ افکار اقبال کو سمجھیں ان کی شاعری،فلسفہ خودی،نوجوانوں کو مستقبل کااثاثہ قراردینا ایک عظیم پیغامات ہیں۔ سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل کا حل فکر اقبال کو فروغ دینے میں ہے۔یہ بات پروفیسر پرنسپل ڈاکٹرمزمل حسین نے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں اقبال اور ہم کے موضوع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین گٹ نے کی۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر انورنذیر علوی، پروفیسر طارق مومن، پروفیسر ڈاکٹر مہر بلال واندر،پروفیسر ڈاکٹرجرات عباس،پروفیسرریاض راہی موجود تھے۔ تقریب کی کمپئرنگ پروفیسرمہر غلام عباس نے کی۔ تلاوت حافظ محمد قاسم،فرحانہ علی نے نعت، ملی نغمہ سیف اللہ، کلام اقبال کو ترنم کے ساتھ صائمہ بی بی، محمد مجیب اور مصباح قدوس نے فکر اقبال پر تقاریر پیش کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کتاب ”علامہ اقبال اور لیہ“کے مصنف پر وفیسر پرنسپل ڈاکٹرمزمل حسین نے کہا کہ ہمارے سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل کا حل فکر اقبال کو فروغ دینے میں ہے عہد جدید کے مسائل، فلسفہ خودی کے تناظر میں اگر دیکھاجائے تو علامہ اقبال کے ایک ایک شعر میں تدبراور فکر کی دعوت ہے۔انہوں نے کہا کہ اقبال کو پڑھنے کے ساتھ ان کی شاعری کو سمجھنا بھی ضروری ہے علامہ اقبال نے نوجوانوں کو مستقبل کو اثاثہ کہا اور فلسفہ خودی پر عمل کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا آج کے دن اس امر کا عہد کرنا ہے کہ طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ہفتہ وار بنیادوں پر اقبال کے حوالے ایک نشست رکھی جائے تاکہ طلبہ میں تحقیق،جستجو،فکراقبال،فلسفہ خودی،اقبال فہمی کا شعور اجاگر ہوسکے۔تقریب میں طلبہ و طالبات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

Next Post

لیہ۔غیرسرکاری تنظیموں کی مدد سے عوام میں پولیوویکسین بارے آگہی فراہم کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

Next Post

لیہ۔غیرسرکاری تنظیموں کی مدد سے عوام میں پولیوویکسین بارے آگہی فراہم کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ضروری ہے کہ افکار اقبال کو سمجھیں ان کی شاعری،فلسفہ خودی،نوجوانوں کو مستقبل کااثاثہ قراردینا ایک عظیم پیغامات ہیں۔ سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل کا حل فکر اقبال کو فروغ دینے میں ہے۔یہ بات پروفیسر پرنسپل ڈاکٹرمزمل حسین نے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں اقبال اور ہم کے موضوع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین گٹ نے کی۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر انورنذیر علوی، پروفیسر طارق مومن، پروفیسر ڈاکٹر مہر بلال واندر،پروفیسر ڈاکٹرجرات عباس،پروفیسرریاض راہی موجود تھے۔ تقریب کی کمپئرنگ پروفیسرمہر غلام عباس نے کی۔ تلاوت حافظ محمد قاسم،فرحانہ علی نے نعت، ملی نغمہ سیف اللہ، کلام اقبال کو ترنم کے ساتھ صائمہ بی بی، محمد مجیب اور مصباح قدوس نے فکر اقبال پر تقاریر پیش کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کتاب ”علامہ اقبال اور لیہ“کے مصنف پر وفیسر پرنسپل ڈاکٹرمزمل حسین نے کہا کہ ہمارے سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل کا حل فکر اقبال کو فروغ دینے میں ہے عہد جدید کے مسائل، فلسفہ خودی کے تناظر میں اگر دیکھاجائے تو علامہ اقبال کے ایک ایک شعر میں تدبراور فکر کی دعوت ہے۔انہوں نے کہا کہ اقبال کو پڑھنے کے ساتھ ان کی شاعری کو سمجھنا بھی ضروری ہے علامہ اقبال نے نوجوانوں کو مستقبل کو اثاثہ کہا اور فلسفہ خودی پر عمل کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا آج کے دن اس امر کا عہد کرنا ہے کہ طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ہفتہ وار بنیادوں پر اقبال کے حوالے ایک نشست رکھی جائے تاکہ طلبہ میں تحقیق،جستجو،فکراقبال،فلسفہ خودی،اقبال فہمی کا شعور اجاگر ہوسکے۔تقریب میں طلبہ و طالبات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.