• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ تھیلیسیمیا کے قومی دن کے حوالے سے آگاہی واک

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ تھیلیسیمیا کے قومی دن کے حوالے سے آگاہی واک

یہ(صبح پا کستان)پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے تھیلیسیمیا کے قومی دن کے حوالے سے آگاہی واک نکالی گئی،آگاہی واک ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ پر اختتام پذیر ہوئی،

آگاہی واک میں ڈاکٹرز،لیڈی ڈاکٹرز،پیر امیڈیکلز،نرسسز کے علاوہ پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ ضلع لیہ کے کارکنان نے شرکت کی،اس موقع پر لیڈی ڈاکٹر ام سلمیٰ نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک خطر ناک مرض ہے اس مرض کو روکنے کیلئے غیر شادی شدہ مردو عورت کو شادی سے پہلے اور ہر حاملہ عورت کو حمل کے ابتدائی 2ہفتوں میں ایک سادہ خون کا ٹیسٹ کروا کر پتہ کرلینا چاہیئے کہ وہ تھیلیسیمیا مائنر تو نہیں،اس پراجیکٹ کی وجہ سے لوگوں کو تھیلیسیمیا آگاہی کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کی سہولیات بھی مہیا کی جا رہی ہیں،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد شیر زمان نے کہا کہ پی ٹی پی پی کا سٹاف سکولوں،کالجوں،یونیورسٹیوں،ہسپتالوں اور دیہاتوں میں جاکر لوگوں کو اس مرض سے آگاہی فراہم کررہا ہے اور اس سے بچاؤ کے طریقے بتا رہا ہے اس براجیکٹ کے ذریعے لٹریچر،لیکچرز سیمینارز وٹیسٹ کی سہولیات مفت دی جا رہی ہیں،حکومت پاکستان نے عالمی تھیلیسیمیا دن منانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شہریوں کو اس موذی مرض بارے آگاہی دینے کیلئے قومی دن منانے کے سلسلہ کا آغاز کیا ہے اور آج کی واک اس تناظر میں کی جا رہی ہے تاکہ ہم اپنے شہریوں کو اس موذی مرض اور اس کے علاج بارے آگاہی دے سکیں۔آگاہی واک کی قیادت ڈاکٹر ام سلمیٰ،صدر وائی این اے عائشہ زریں،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد شیر زمان نے کی جو ڈسٹرکٹ پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ چوکوں چوراہوں کے نام اسلامی ہیروز، نامور ادبی سماجی شخصیات کے ناموں سے منسوب کئے جائیں۔راؤ محمد طارق عزیز ایڈووکیٹ

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

ڈیرہ غازی خان۔گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
یہ(صبح پا کستان)پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے تھیلیسیمیا کے قومی دن کے حوالے سے آگاہی واک نکالی گئی،آگاہی واک ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ پر اختتام پذیر ہوئی، آگاہی واک میں ڈاکٹرز،لیڈی ڈاکٹرز،پیر امیڈیکلز،نرسسز کے علاوہ پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ ضلع لیہ کے کارکنان نے شرکت کی،اس موقع پر لیڈی ڈاکٹر ام سلمیٰ نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک خطر ناک مرض ہے اس مرض کو روکنے کیلئے غیر شادی شدہ مردو عورت کو شادی سے پہلے اور ہر حاملہ عورت کو حمل کے ابتدائی 2ہفتوں میں ایک سادہ خون کا ٹیسٹ کروا کر پتہ کرلینا چاہیئے کہ وہ تھیلیسیمیا مائنر تو نہیں،اس پراجیکٹ کی وجہ سے لوگوں کو تھیلیسیمیا آگاہی کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کی سہولیات بھی مہیا کی جا رہی ہیں،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد شیر زمان نے کہا کہ پی ٹی پی پی کا سٹاف سکولوں،کالجوں،یونیورسٹیوں،ہسپتالوں اور دیہاتوں میں جاکر لوگوں کو اس مرض سے آگاہی فراہم کررہا ہے اور اس سے بچاؤ کے طریقے بتا رہا ہے اس براجیکٹ کے ذریعے لٹریچر،لیکچرز سیمینارز وٹیسٹ کی سہولیات مفت دی جا رہی ہیں،حکومت پاکستان نے عالمی تھیلیسیمیا دن منانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شہریوں کو اس موذی مرض بارے آگاہی دینے کیلئے قومی دن منانے کے سلسلہ کا آغاز کیا ہے اور آج کی واک اس تناظر میں کی جا رہی ہے تاکہ ہم اپنے شہریوں کو اس موذی مرض اور اس کے علاج بارے آگاہی دے سکیں۔آگاہی واک کی قیادت ڈاکٹر ام سلمیٰ،صدر وائی این اے عائشہ زریں،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد شیر زمان نے کی جو ڈسٹرکٹ پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.