لیہ(صبح پا کستان)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ راؤ محمد طارق عزیزایڈووکیٹ نے کہا کہ بیوٹیفیکیشن آف لیہ مہم کے سلسلہ میں لیہ شہر کے مختلف چوکوں کے نام اور ماڈلز لگا کر تزئین و آرائش کا کام جا ری ہے ہمارا مطالبہ ہے ان چوکوں چوراہوں کے نام اسلامی ہیروز،لیہ کی نامور ادبی سماجی شخصیات کے ناموں سے منسوب کئے جائیں
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails







