• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔مقامی شوگر ملز کا کرشنگ سیزن شروع

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔مقامی شوگر ملز کا کرشنگ سیزن شروع

لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے مقامی شوگر ملز کے کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل اور جی ایم شوگرملز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز کاشتکاروں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں اور حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ان کو گنے کا پورا نرخ دیا جائے گا جس کے لئے مناسب لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تما ادائیگیاں بنک کے ذریعہ ہوں گی اور غیر قانونی کنڈوں اور مڈل مین کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منظم ٹریفک پلان ترتیب دیاجائے تاکہ کسی بھی قسم کی بدنظمی سے بچاجاسکے۔انہوں نے مزید کہا ضلعی افسران مانیٹرنگ کا عمل جاری رکھیں تاکہ کرشنگ سیزن میں کاشتکار کسی قسم کی زحمت سے محفوظ رہیں۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن نوشتہ دیوار پڑھ لے:وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post

لیہ۔ کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اعزاز

Next Post
لیہ۔ کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اعزاز

لیہ۔ کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے مقامی شوگر ملز کے کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل اور جی ایم شوگرملز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز کاشتکاروں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں اور حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ان کو گنے کا پورا نرخ دیا جائے گا جس کے لئے مناسب لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تما ادائیگیاں بنک کے ذریعہ ہوں گی اور غیر قانونی کنڈوں اور مڈل مین کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منظم ٹریفک پلان ترتیب دیاجائے تاکہ کسی بھی قسم کی بدنظمی سے بچاجاسکے۔انہوں نے مزید کہا ضلعی افسران مانیٹرنگ کا عمل جاری رکھیں تاکہ کرشنگ سیزن میں کاشتکار کسی قسم کی زحمت سے محفوظ رہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.