• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن نوشتہ دیوار پڑھ لے:وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےعام آدمی کو سراٹھا کر جینا سکھایا ہے۔ اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے۔

 

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں فیصلے ملک و قوم کے مفاد میں کیے گئے ہیں۔ انہوں ںے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ رہزنوں کا ٹولہ اپوزیشن کی چھتری تلے اکھٹا ہوا ہے۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ یہ چور ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے عوام ایسے مفاد پرست ٹولے کو کبھی پذیرائی نہیں بخشیں گے۔انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے ادوار میں ووٹ کے تقدس کو پامال کیا لیکن کل کے بدترین دشمن آج ذاتی مفادات کی خاطر دوست بن چکے ہیں۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ یہ دوستی مفادات کے گرد گھومتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے۔

Post Views: 21
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Next Post

لیہ۔مقامی شوگر ملز کا کرشنگ سیزن شروع

Next Post
لیہ۔مقامی شوگر ملز کا کرشنگ سیزن شروع

لیہ۔مقامی شوگر ملز کا کرشنگ سیزن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےعام آدمی کو سراٹھا کر جینا سکھایا ہے۔ اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے۔   نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں فیصلے ملک و قوم کے مفاد میں کیے گئے ہیں۔ انہوں ںے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ رہزنوں کا ٹولہ اپوزیشن کی چھتری تلے اکھٹا ہوا ہے۔   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ یہ چور ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے عوام ایسے مفاد پرست ٹولے کو کبھی پذیرائی نہیں بخشیں گے۔انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے ادوار میں ووٹ کے تقدس کو پامال کیا لیکن کل کے بدترین دشمن آج ذاتی مفادات کی خاطر دوست بن چکے ہیں۔   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ یہ دوستی مفادات کے گرد گھومتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.