ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان) صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن خان لغاری کی زیر صدارت محرم الحرام کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) عاشورہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی کے لئے 12سو پولیس اہلکار ،3سو سپیشل...
Read moreDetailsکوٹ ادو کے اسسٹنٹ کمشنر کی کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا نے سے اے سی کی والدہ جاں بحق ہو...
Read moreDetailsمظفر گڑھ ۔ مظفر گڑھ میں فائرنگ کرکے سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے بھائی کوقتل کردیا گیا۔ پو...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کی ٹیم امتحانی عمل کو شفاف...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} سیوریج کا گندا پا نی موت کا سبب بن گیا ، کوٹ سلطان کی نواحی بستی...
Read moreDetailsلیہ ۔{ صبح پا کستان} سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل لیہ کالج نے دو پرو فیسرز...
Read moreDetailsملتان . صو با ئی وزیر ویمن ڈو یلپمنٹ آ شفہ ریا ض فتیا نہ نے گزشتہ روز پاک اٹالین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں بھی ملک بھر کی طرح ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے...
Read moreDetailsملتان ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزار نے فرائض میں غفلت برتنے اور عوام کی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی،کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد،آر پی او محمد فیصل رانا اور دیگر کے ساتھ ڈی جی خان آرٹس کونسل میں پرچم کشائی کی ۔ پولیس،بی ایم پی،بوائز سکاؤٹس اور دیگر نے سلامی پیش کی ۔ آٹھ بجکر اٹھاون منٹ پر سائرن بجاکر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ہر قسم کی ٹریفک روک دی گئی ۔ قومی ترانہ پیش کیا گیا ۔ بچوں نے ٹیبلوز،خاکے،تقاریر اور نغمے پیش کرکے ملک سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر پاکستان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔