• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عاشورہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی بارے ا علی سطحی اجلاس ، اہم فیصلے

webmaster by webmaster
اگست 10, 2021
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ عاشورہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی بارے ا علی سطحی اجلاس ، اہم فیصلے

لیہ( صبح پا کستان ) عاشورہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی کے لئے 12سو پولیس اہلکار ،3سو سپیشل فورس اور سول ڈیفنس کے رضاکارسیکورٹی کی خدمات انجا م دیں گے ۔ ممکنہ ایمرجینسی حالات کے دوران پاک آرمی کی 2جبکہ رینجرزکی 1کمپنی کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی ۔

ضلع میں 1934مجالس عزاء ،133جلوسوں کی فول پروف سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ ضلع میں نقص امن کے پیش نظر 54 علماء و ذاکرین کے داخلے جبکہ 29کی زبان بندی کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ ضلع بھرکے تمام دریائی پتن یکم سے10محرم الحرام تک آمدورفت کے لئے بندرہیں گے ایمرجینسی کی صورت میں آنے والے اشخاص کی باقاعدہ انٹری کی جائے گی ۔ یہ بات معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و فوکل پرسن محرم الحرام ضلع لیہ سیدرفاقت علی گیلانی کی زیرصدارت کمیٹی روم میں محرم انتظامات کے جائزہ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی گئی ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیدعلی رضا نے انتظامات بارے مشترکہ بریفنگ دی ۔ اس موقع پرائے ڈی سی آر اشفاق حسین سیال،اے ڈی سی جی فیاض احمدندیم وویگر افسران بھی موجودتھے ۔ بریفنگ میں بتایاگیا کہ ضلع میں ;65;کیٹگری کے 28جلوس،162مجالس منعقدہوں گی ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ عزاء داری کے جلوس روٹس کی صفائی ستھرائی ،روشنی کا انتظام اور گلیوں و نالیوں کی تعمیرومرمت کا کام جاری ہے جو جلدہی مکمل کرلیاجائےگا ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ ریسکیو1122اور محکمہ صحت مشترکہ طورپر موبائل ہسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں گے جبکہ ڈی ایچ کیو،ٹی ایچ کیوزاور بی ایچ یوز24;47;7طرز پر کام کریں گے ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ اسسٹنٹ کمشنرزاور ڈی ایس پیز تحصیل سطح پر امن کمیٹی اور جلوس و مجالس کے منتظمین کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور کنٹرول روم بھی فعال رکھیں گے ۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے کہاکہ خطے کی موجودہ صور ت حال کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا ۔ تمام متعلقہ ادارے اپنی خدمات عبادت سمجھ کر اداکریں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار عوام کی جان و مال کے تحفظ اور خصوصاً عاشورہ محرم الحرام کے دوران امن عامہ کے قیام کے لئے تمام معاملات کو خود مانیٹرکررہے ہیں اور ہ میں بھی اسی سلسلے میں ذمہ داری سونپی گئی ہے جس کی تکمیل کے لئے ہ میں ٹیم کی صورت میں کام کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ وہ تمام معاملات کی خود نگرانی اور روزانہ کی بنیادپر رپورٹ وزیراعلی کو ارسال کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

عثمان بزدار۔۔کسا ن دوست وزیراعلی … تحریر۔نثار احمدخان

Next Post

پنجاب حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگادی

Next Post
پنجاب حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگادی

پنجاب حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان ) عاشورہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی کے لئے 12سو پولیس اہلکار ،3سو سپیشل فورس اور سول ڈیفنس کے رضاکارسیکورٹی کی خدمات انجا م دیں گے ۔ ممکنہ ایمرجینسی حالات کے دوران پاک آرمی کی 2جبکہ رینجرزکی 1کمپنی کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی ۔ ضلع میں 1934مجالس عزاء ،133جلوسوں کی فول پروف سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ ضلع میں نقص امن کے پیش نظر 54 علماء و ذاکرین کے داخلے جبکہ 29کی زبان بندی کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ ضلع بھرکے تمام دریائی پتن یکم سے10محرم الحرام تک آمدورفت کے لئے بندرہیں گے ایمرجینسی کی صورت میں آنے والے اشخاص کی باقاعدہ انٹری کی جائے گی ۔ یہ بات معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و فوکل پرسن محرم الحرام ضلع لیہ سیدرفاقت علی گیلانی کی زیرصدارت کمیٹی روم میں محرم انتظامات کے جائزہ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی گئی ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیدعلی رضا نے انتظامات بارے مشترکہ بریفنگ دی ۔ اس موقع پرائے ڈی سی آر اشفاق حسین سیال،اے ڈی سی جی فیاض احمدندیم وویگر افسران بھی موجودتھے ۔ بریفنگ میں بتایاگیا کہ ضلع میں ;65;کیٹگری کے 28جلوس،162مجالس منعقدہوں گی ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ عزاء داری کے جلوس روٹس کی صفائی ستھرائی ،روشنی کا انتظام اور گلیوں و نالیوں کی تعمیرومرمت کا کام جاری ہے جو جلدہی مکمل کرلیاجائےگا ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ ریسکیو1122اور محکمہ صحت مشترکہ طورپر موبائل ہسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں گے جبکہ ڈی ایچ کیو،ٹی ایچ کیوزاور بی ایچ یوز24;47;7طرز پر کام کریں گے ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ اسسٹنٹ کمشنرزاور ڈی ایس پیز تحصیل سطح پر امن کمیٹی اور جلوس و مجالس کے منتظمین کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور کنٹرول روم بھی فعال رکھیں گے ۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے کہاکہ خطے کی موجودہ صور ت حال کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا ۔ تمام متعلقہ ادارے اپنی خدمات عبادت سمجھ کر اداکریں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار عوام کی جان و مال کے تحفظ اور خصوصاً عاشورہ محرم الحرام کے دوران امن عامہ کے قیام کے لئے تمام معاملات کو خود مانیٹرکررہے ہیں اور ہ میں بھی اسی سلسلے میں ذمہ داری سونپی گئی ہے جس کی تکمیل کے لئے ہ میں ٹیم کی صورت میں کام کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ وہ تمام معاملات کی خود نگرانی اور روزانہ کی بنیادپر رپورٹ وزیراعلی کو ارسال کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.