• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ میٹرک سالانہ امتحا نی عمل کے دوران متحرک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ،8 جعلی طلبا سمیتء نقل ما فیا گرفتار

webmaster by webmaster
اگست 7, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ میٹرک سالانہ امتحا نی عمل کے دوران متحرک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ،8 جعلی  طلبا سمیتء نقل ما فیا گرفتار

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کی ٹیم امتحانی عمل کو شفاف بنانے کے لیے سر گرم،ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور8طلباء دوسرے طالب علم کی جگہ امتحان دیتے ہوئے گرفتار

تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ2021امتحان عمل کے دوران گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول غازیگھاٹ ضلع مظفر گڑھ میں فزکس کا پرچہ جاری تھا کہ گروپ فرسٹ میں تعلیمی بورد ڈیرہ غازی خان کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ایک امیدوار کو دوسری امیدوار کی جگہ پرچہ حل کرتے ہوئے پکڑلیا اور اسی طالب علم کی نشاندہی پر مزید 6جعلی امیدوار ان کو بھی پرچہ حل کرتے ہوئے پایا گیا پکڑے جانیوالے طلباء نے بتایا کہ اس تمام عمل میں سنٹر ہذا کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ احمد عزیز SSTگورنمنٹ لیبارٹری مادل ہائر سکینڈری سکول ڈیرہ بھی ملوث ہے چیئر پرسن تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر کشور ناہید رانا اور کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ کرم داد قریشی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور07امیدواروں سمیت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ احمد عزیز کو بھی گرفتار کر لیا گیا گرفتار ہونیوالے 7امیدواران میں سے 3پرائیویٹ طلباء تھے جن میں رولنمبر277853 شاہ جہان کی جگہ محمد دلاور، رولنمبر277833محمد اقبال کی جگہ محمد سراج، اور رولنمبر 277815حسنین غفور کی جگہ عبدالرحیم شامل ہیں جبکہ 2طلباء رولنمبر254233محمد ثاقب کی جگہ محمد تیمور، رولنمبر254270کی جگہ محمد طفیل کا تعلق گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول غازی گھاٹ سے اور 2طلبہ رولنمبر 254273رمیز راجہ کی جگہ محمد ریاض اور رولنمبر254285واحد حسین کی جگہ ساغر حسین کا تعلق بسم اللہ سٹار سکینڈری سکول غازیگھاٹ سے ہے علاوہ ازیں تعلیمی بورد ڈیرہ کی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری الحاج محمد بلال جوئیہ کی نشاندہی پر گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول داجل ضلع راجن پور میں بھی ایک طالب علم رولنمبری282458فہد حسین کی جگہ محمد سلیمان کو فزکس کا پرچہ حل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر نے کہا کہ چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا کی ہدایات کے مطابق امتحانی عمل کو شفاف اور معیاری بنانے کے لیے بھر پور اقدامات کررہے ہیں بوٹی مافیا اور غیر قانونی طریقہ سے پرچہ حل کرنیوالوں کی ہر ممکن حوصلہ شکنی کریں گے اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے مزید بتایا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز علی پور سے بھی دو طلباء کے خلاف UMCبنائے گئے ہیں۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لاہورمیں نامزد صوبائی وزیر کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ، بھائی ہلاک

Next Post

طالبان نے امریکا کو شکست دیکر صدی کا بڑا کارنامہ انجام دیا، سراج الحق

Next Post
طالبان نے امریکا کو شکست دیکر صدی کا بڑا کارنامہ انجام دیا، سراج الحق

طالبان نے امریکا کو شکست دیکر صدی کا بڑا کارنامہ انجام دیا، سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کی ٹیم امتحانی عمل کو شفاف بنانے کے لیے سر گرم،ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور8طلباء دوسرے طالب علم کی جگہ امتحان دیتے ہوئے گرفتار تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ2021امتحان عمل کے دوران گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول غازیگھاٹ ضلع مظفر گڑھ میں فزکس کا پرچہ جاری تھا کہ گروپ فرسٹ میں تعلیمی بورد ڈیرہ غازی خان کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ایک امیدوار کو دوسری امیدوار کی جگہ پرچہ حل کرتے ہوئے پکڑلیا اور اسی طالب علم کی نشاندہی پر مزید 6جعلی امیدوار ان کو بھی پرچہ حل کرتے ہوئے پایا گیا پکڑے جانیوالے طلباء نے بتایا کہ اس تمام عمل میں سنٹر ہذا کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ احمد عزیز SSTگورنمنٹ لیبارٹری مادل ہائر سکینڈری سکول ڈیرہ بھی ملوث ہے چیئر پرسن تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر کشور ناہید رانا اور کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ کرم داد قریشی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور07امیدواروں سمیت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ احمد عزیز کو بھی گرفتار کر لیا گیا گرفتار ہونیوالے 7امیدواران میں سے 3پرائیویٹ طلباء تھے جن میں رولنمبر277853 شاہ جہان کی جگہ محمد دلاور، رولنمبر277833محمد اقبال کی جگہ محمد سراج، اور رولنمبر 277815حسنین غفور کی جگہ عبدالرحیم شامل ہیں جبکہ 2طلباء رولنمبر254233محمد ثاقب کی جگہ محمد تیمور، رولنمبر254270کی جگہ محمد طفیل کا تعلق گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول غازی گھاٹ سے اور 2طلبہ رولنمبر 254273رمیز راجہ کی جگہ محمد ریاض اور رولنمبر254285واحد حسین کی جگہ ساغر حسین کا تعلق بسم اللہ سٹار سکینڈری سکول غازیگھاٹ سے ہے علاوہ ازیں تعلیمی بورد ڈیرہ کی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری الحاج محمد بلال جوئیہ کی نشاندہی پر گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول داجل ضلع راجن پور میں بھی ایک طالب علم رولنمبری282458فہد حسین کی جگہ محمد سلیمان کو فزکس کا پرچہ حل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر نے کہا کہ چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا کی ہدایات کے مطابق امتحانی عمل کو شفاف اور معیاری بنانے کے لیے بھر پور اقدامات کررہے ہیں بوٹی مافیا اور غیر قانونی طریقہ سے پرچہ حل کرنیوالوں کی ہر ممکن حوصلہ شکنی کریں گے اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے مزید بتایا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز علی پور سے بھی دو طلباء کے خلاف UMCبنائے گئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.