• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

طالبان نے امریکا کو شکست دیکر صدی کا بڑا کارنامہ انجام دیا، سراج الحق

webmaster by webmaster
اگست 7, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
طالبان نے امریکا کو شکست دیکر صدی کا بڑا کارنامہ انجام دیا، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طالبان کا امریکا کو شکست سے بڑا کارنامہ پرامن افغان حکومت کا قیام ہوگا۔

سراج الحق نے راول پنڈی میں ناشتہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیر اور شر پوری دنیا میں موجود ہے لیکن صحافی حضرات خیر کا سہارا بنیں، ہماری دعوت ہے کہ آؤ مل کر اپنے ظاہر باطن کو ایک بنادیں، پاکستان دین کے نام پر بنا ہے اس کو اللہ کے احکامات پر چلائیں، جماعت اسلامی چاہتی ہے سب لوگ اس راستے پر چلیں کہ جنت میں جائیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سودی نظام ختم ہو، ملک میں کرپشن نہ ہو، دولت کی منصفانہ تقسیم ہو، ہماری عدالتوں میں قرآن کا نظام ہو، دین کی روشنی تعلیم کا حصہ ہو، ہمارا استاد خوبصورت معاشرہ تشکیل دے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی جمہوری راستے پر یقین رکھتی ہے، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لیے 22 امیدوار کھڑے کیے ہیں، الیکشن سے پہلے ایک ایسا نظام ہونا چاہیے جس پر سب جماعتوں کو اتفاق ہو، اب جو الیکشن ہوتے ہیں اس میں سلیکشن ہوتی ہے، پارٹی لیڈر ٹکٹ ان کو دیتے ہیں جو 60 سے 70 کروڑ روپے پارٹی کو ادا کرے، لینڈ مافیاز سیاست پر قابض ہیں جنہوں نے 22 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہے، ہم پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں سمجھتے، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جرنیلوں نے بار بار حکومت کی ہے لیکن اقتدار میں رہنے والوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا۔
سراج الحق نے مزید کہا کہ افغانستان میں آگ ہوگی تو تپش پاکستان میں محسوس ہوگی، افغان طالبان نے امریکہ کو شکست دے کر اس صدی کا بڑا کارنامہ سرانجام دیا، طالبان کو مبارکباد دیتے ہیں، لیکن امریکہ کو شکست سے بڑا کارنامہ افغانستان میں پرامن حکومت کا قیام ہے، ہم کوشش کررہے ہیں اور طالبان قیادت سے رابطے میں ہیں ، طالبان بھی سمجھتے ہیں کہ بندوق کے زور پر شہر فتح نہیں کرنے چاہئیں۔

Post Views: 38
Source: https://www.express.pk/
Tags: national nrws
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ میٹرک سالانہ امتحا نی عمل کے دوران متحرک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ،8 جعلی طلبا سمیتء نقل ما فیا گرفتار

Next Post

مظفر گڑھ ۔ سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کابھائی قتل , ملزم گرفتار

Next Post
مظفر گڑھ ۔   سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کابھائی قتل , ملزم گرفتار

مظفر گڑھ ۔ سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کابھائی قتل , ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طالبان کا امریکا کو شکست سے بڑا کارنامہ پرامن افغان حکومت کا قیام ہوگا۔ سراج الحق نے راول پنڈی میں ناشتہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیر اور شر پوری دنیا میں موجود ہے لیکن صحافی حضرات خیر کا سہارا بنیں، ہماری دعوت ہے کہ آؤ مل کر اپنے ظاہر باطن کو ایک بنادیں، پاکستان دین کے نام پر بنا ہے اس کو اللہ کے احکامات پر چلائیں، جماعت اسلامی چاہتی ہے سب لوگ اس راستے پر چلیں کہ جنت میں جائیں۔ سراج الحق نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سودی نظام ختم ہو، ملک میں کرپشن نہ ہو، دولت کی منصفانہ تقسیم ہو، ہماری عدالتوں میں قرآن کا نظام ہو، دین کی روشنی تعلیم کا حصہ ہو، ہمارا استاد خوبصورت معاشرہ تشکیل دے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی جمہوری راستے پر یقین رکھتی ہے، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لیے 22 امیدوار کھڑے کیے ہیں، الیکشن سے پہلے ایک ایسا نظام ہونا چاہیے جس پر سب جماعتوں کو اتفاق ہو، اب جو الیکشن ہوتے ہیں اس میں سلیکشن ہوتی ہے، پارٹی لیڈر ٹکٹ ان کو دیتے ہیں جو 60 سے 70 کروڑ روپے پارٹی کو ادا کرے، لینڈ مافیاز سیاست پر قابض ہیں جنہوں نے 22 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہے، ہم پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں سمجھتے، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جرنیلوں نے بار بار حکومت کی ہے لیکن اقتدار میں رہنے والوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ افغانستان میں آگ ہوگی تو تپش پاکستان میں محسوس ہوگی، افغان طالبان نے امریکہ کو شکست دے کر اس صدی کا بڑا کارنامہ سرانجام دیا، طالبان کو مبارکباد دیتے ہیں، لیکن امریکہ کو شکست سے بڑا کارنامہ افغانستان میں پرامن حکومت کا قیام ہے، ہم کوشش کررہے ہیں اور طالبان قیادت سے رابطے میں ہیں ، طالبان بھی سمجھتے ہیں کہ بندوق کے زور پر شہر فتح نہیں کرنے چاہئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.