• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ۔ سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کابھائی قتل , ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اگست 9, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ ۔   سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کابھائی قتل , ملزم گرفتار

مظفر گڑھ ۔ مظفر گڑھ میں فائرنگ کرکے سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے بھائی کوقتل کردیا گیا۔ پو لیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ،

سابق ایم این اے جمشید دستی کے بڑے بھائی مشتاق خان پہلوان بہاری کا لونی میں ایک پنچایت میں موجود تھے۔ دوسرے فریق نے فائرنگ کردی ، اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس سے مشتاق خان دستی مو قع پر جاں بحق ہو گیا ۔

سابق ایم این اے جمشید دستی کے بھاءی مشتاق کا نمازہ جنازہ آج صبح دس بجےعلی پور اءی پاس پر خواجہ فرید کالونی گراءونڈ میں ادا کیا جاءے گا ۔

Post Views: 36
Tags: muzafar garh news
Previous Post

طالبان نے امریکا کو شکست دیکر صدی کا بڑا کارنامہ انجام دیا، سراج الحق

Next Post

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

Next Post
نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
مظفر گڑھ ۔ مظفر گڑھ میں فائرنگ کرکے سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے بھائی کوقتل کردیا گیا۔ پو لیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ، سابق ایم این اے جمشید دستی کے بڑے بھائی مشتاق خان پہلوان بہاری کا لونی میں ایک پنچایت میں موجود تھے۔ دوسرے فریق نے فائرنگ کردی ، اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس سے مشتاق خان دستی مو قع پر جاں بحق ہو گیا ۔ سابق ایم این اے جمشید دستی کے بھاءی مشتاق کا نمازہ جنازہ آج صبح دس بجےعلی پور اءی پاس پر خواجہ فرید کالونی گراءونڈ میں ادا کیا جاءے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.