• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

webmaster by webmaster
اگست 9, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں۔

کوئٹہ میں جلسے کے دوران سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔

جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواب ثنااللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ سمیت تمام رہنماوں کا شکر گزار ہوں جو پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے، بلوچستان کے عوام اور پیپلزپارٹی کا رشتہ تین نسلوں کا ہے، پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی،کپڑا اور مکان دیا، پیپلزپارٹی نے صوبوں کو اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی میں حصہ دیا، بلوچستان کا اگلا وزیراعلیٰ ایک جیالا ہوگا، ہم بلوچستان کے مسائل حل کریں گے، ہم بلوچستان کے ہر ضلع میں پہنچیں گے۔ بلوچستان کے عوام ہمارے ساتھ ہیں تو کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی نالائق اور نااہل حکومت میں جگہ جگہ ناانصافی ہورہی ہے، تبدیلی سرکار نے مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا، تبدیلی کا اصل چہرہ سب نے دیکھ لیا ہے۔

’میں بھی جیالا بن گیا‘

جلسے سے خطاب کے دوران ثنا اللہ زہری نے کہا کہ نواز شریف کو کہا تھا کہ ہم نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان عزت کی خاطر کیا، ہمیں صرف عزت چاہیے اور کچھ نہیں، نواز شریف نے ہمیں بےعزت کیا تو ہم نے پارٹی چھوڑی، نوازشریف میں وفا نہیں ہے، غلام اسحاق خان سب سے پہلے نواز شریف کا شکار بنے۔

ثنا اللہ زہری نے کہا کہ ہم نے مشکل وقت میں (ن) لیگ کا ساتھ دیا، بلوچستان کے عوام گواہ ہیں ہم نے صوبے میں (ن) لیگ کی حکومت قائم کی، نواز شریف نے جو ہمارے ساتھ کیا امید ہے وہ بلاول بھٹو زرداری نہیں کریں گے۔ میرے والد پیپلزپارٹی میں تھے اور آج میں بھی جیالا بن گیا۔ ایک کارکن کی طرح پیپلز پارٹی میں کام کروں گا، میری خواہش ہے کہ اگلی مرتبہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں۔

’پیپلزپارٹی کو مزید مضبوط کریں گے‘

اس موقع پر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ (ن) لیگ کو ہم نے خیرباد کہہ دیا مسلم لیگ (ن) میں اب کوئی قدآور شخصیت نہیں رہی ، پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں صوبوں کو حقوق دیئے، بلوچستان کو پیپلزپارٹی کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی کے کارکن بڑے محنتی ہیں، پیپلزپارٹی کو بلوچستان میں مزید مضبوط کریں گے، ہمیں بلوچستان سے 12 نشستیں مل سکتی ہیں۔

Post Views: 40
Source: https://www.express.pk/
Tags: national nrws
Previous Post

مظفر گڑھ ۔ سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کابھائی قتل , ملزم گرفتار

Next Post

سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post
سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں۔ کوئٹہ میں جلسے کے دوران سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواب ثنااللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ سمیت تمام رہنماوں کا شکر گزار ہوں جو پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے، بلوچستان کے عوام اور پیپلزپارٹی کا رشتہ تین نسلوں کا ہے، پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی،کپڑا اور مکان دیا، پیپلزپارٹی نے صوبوں کو اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی میں حصہ دیا، بلوچستان کا اگلا وزیراعلیٰ ایک جیالا ہوگا، ہم بلوچستان کے مسائل حل کریں گے، ہم بلوچستان کے ہر ضلع میں پہنچیں گے۔ بلوچستان کے عوام ہمارے ساتھ ہیں تو کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی نالائق اور نااہل حکومت میں جگہ جگہ ناانصافی ہورہی ہے، تبدیلی سرکار نے مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا، تبدیلی کا اصل چہرہ سب نے دیکھ لیا ہے۔ ’میں بھی جیالا بن گیا‘ جلسے سے خطاب کے دوران ثنا اللہ زہری نے کہا کہ نواز شریف کو کہا تھا کہ ہم نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان عزت کی خاطر کیا، ہمیں صرف عزت چاہیے اور کچھ نہیں، نواز شریف نے ہمیں بےعزت کیا تو ہم نے پارٹی چھوڑی، نوازشریف میں وفا نہیں ہے، غلام اسحاق خان سب سے پہلے نواز شریف کا شکار بنے۔ ثنا اللہ زہری نے کہا کہ ہم نے مشکل وقت میں (ن) لیگ کا ساتھ دیا، بلوچستان کے عوام گواہ ہیں ہم نے صوبے میں (ن) لیگ کی حکومت قائم کی، نواز شریف نے جو ہمارے ساتھ کیا امید ہے وہ بلاول بھٹو زرداری نہیں کریں گے۔ میرے والد پیپلزپارٹی میں تھے اور آج میں بھی جیالا بن گیا۔ ایک کارکن کی طرح پیپلز پارٹی میں کام کروں گا، میری خواہش ہے کہ اگلی مرتبہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں۔ ’پیپلزپارٹی کو مزید مضبوط کریں گے‘ اس موقع پر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ (ن) لیگ کو ہم نے خیرباد کہہ دیا مسلم لیگ (ن) میں اب کوئی قدآور شخصیت نہیں رہی ، پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں صوبوں کو حقوق دیئے، بلوچستان کو پیپلزپارٹی کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی کے کارکن بڑے محنتی ہیں، پیپلزپارٹی کو بلوچستان میں مزید مضبوط کریں گے، ہمیں بلوچستان سے 12 نشستیں مل سکتی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.