• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
اگست 9, 2021
in First Page, لاہور
0
سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ عظام اور علمی و دینی شخصیات نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ علماء کرام اور مشائخ عظام نے ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے، بھائی چارے، مذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کرام کا کردار لائق تحسین ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، مذہبی ہم آہنگی، پر امن فضا کو یقینی بنانے کیلئے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہے، رواداری کی فضا قائم کرکے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔

مولانا طاہر اشرفی کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ علماء کرام سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھیں۔ علاوہ ازیں علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ حکومت کے ساتھ تعاون کو اپنا قومی فرض سمجھتے ہیں۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ مشائخ اور علماء کا کردار دلوں کو توڑنا نہیں، جوڑنا ہے۔

Post Views: 50
Source: https://lahorenews.tv/
Previous Post

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

Next Post

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

Next Post
فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ عظام اور علمی و دینی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ علماء کرام اور مشائخ عظام نے ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے، بھائی چارے، مذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کرام کا کردار لائق تحسین ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیے، مذہبی ہم آہنگی، پر امن فضا کو یقینی بنانے کیلئے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہے، رواداری کی فضا قائم کرکے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔ مولانا طاہر اشرفی کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ علماء کرام سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھیں۔ علاوہ ازیں علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ حکومت کے ساتھ تعاون کو اپنا قومی فرض سمجھتے ہیں۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ مشائخ اور علماء کا کردار دلوں کو توڑنا نہیں، جوڑنا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.