• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا نے سےاسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادوکی والدہ جاں بحق ، ڈرائیورسمیت کار میں سوار دیگر افراد زخمی

webmaster by webmaster
اگست 9, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا نے سےاسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادوکی والدہ جاں بحق ، ڈرائیورسمیت کار میں سوار دیگر افراد زخمی

کوٹ ادو کے اسسٹنٹ کمشنر کی کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا نے سے اے سی کی والدہ جاں بحق ہو گئیں اورڈاءیور سمیت کار میں سوار دیگر افراد زخمی ہو گءے

ریسکیو حکام کے مطابق کوٹ ادو کے اسسٹنٹ کمشنر فیاض احمد جٹالہ کی سرکاری گاڑی کوٹ ادو کے ٹی پی لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر کی والدہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اے سی جٹالہ اور ان کے ڈرائیور سمیت دو دیگر افراد زخمی ہوئے۔

مسٹر جٹالہ کو نشتر ہسپتال ، ملتان جبکہ دو دیگر زخمیوں کو کوٹ ادو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کار اندھیرے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار ملتان سے آ رہی تھی اور کوٹ ادو کی طرف جا رہی تھی۔

اسسٹنٹ کمشنر کا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور ان کی والدہ کی میت تدفین کے لیے اوکاڑہ منتقل کی جا رہی تھی۔

Post Views: 38
Tags: multan news
Previous Post

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

Next Post

شہباز شریف کی گرفتاری سے قیا مت نہیں آءے گی , وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

Next Post
شہباز شریف کی گرفتاری سے قیا مت نہیں آءے گی , وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

شہباز شریف کی گرفتاری سے قیا مت نہیں آءے گی , وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کوٹ ادو کے اسسٹنٹ کمشنر کی کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا نے سے اے سی کی والدہ جاں بحق ہو گئیں اورڈاءیور سمیت کار میں سوار دیگر افراد زخمی ہو گءے ریسکیو حکام کے مطابق کوٹ ادو کے اسسٹنٹ کمشنر فیاض احمد جٹالہ کی سرکاری گاڑی کوٹ ادو کے ٹی پی لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر کی والدہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اے سی جٹالہ اور ان کے ڈرائیور سمیت دو دیگر افراد زخمی ہوئے۔ مسٹر جٹالہ کو نشتر ہسپتال ، ملتان جبکہ دو دیگر زخمیوں کو کوٹ ادو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کار اندھیرے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار ملتان سے آ رہی تھی اور کوٹ ادو کی طرف جا رہی تھی۔ اسسٹنٹ کمشنر کا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور ان کی والدہ کی میت تدفین کے لیے اوکاڑہ منتقل کی جا رہی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.