لیہ {صبح پا کستان} سیوریج کا گندا پا نی موت کا سبب بن گیا ، کوٹ سلطان کی نواحی بستی جیسل کلاسرہ اچلانہ روڈ کے قریب سیوریج کا پانی نکالنے کے لئے کنویں میں داخل ہوئے پانی میں موجود زہریلی گیس کے سبب 3افراد شدید زخمی 2جانبحق۔
ریسکیو 1122 کے مطا بق سیوریج کا پانی نکالنے کے لئے کنویں میں داخل ہوئے تو پانی میں موجود زہریلی گیس کے5 افراد بے ہوش ہو گءے ۔ جن میں 3 افراد کو نکال کر ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 2 افراد جاںبحق ہو گءے ، پانی میں موجود زہریلی گیس کے سبب بے ہوش ہو کر ڈوب کر مرنے والے 2 افراد کی شناخت محمد افضل ولد محمد اکرم عمر 18سال سکنہ کھرل عظم اوررفیق باروی عمر 50 سال سکنہ چوک اعظم کے نام سے ہو ئی ہے ,حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکو 1122 مو قعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارواءیوں کا آغاز کر دیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










