• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی

webmaster by webmaster
اگست 6, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف  ایف آئی آر درج کرا دی

لیہ ۔{ صبح پا کستان} سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل لیہ کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف تھانہ پو لیس سٹی میں ایف آئی آر درج کرا دی پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی

، تفصیل کے مطا بق لیہ پو لیس  کو گورٹمنٹ گریجو یٹ لیہ کے پرنسپل پرو فیسر ڈاکٹر مزمل حسین کی طرف سے دی گئی پروفیسر منور عباس ، اور ایسو سی ایٹ پرو فیسر مظہر حسین گشگوری کے خلاف ایک تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا کہ درخواست دہندہ لیہ کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے کا پرنسپل اور گریڈ 20 کا پرو فیسر ہے ، درخواست گزار کو ناظم تعلیمات کالج ڈیرہ غازیخان نے پروفیسر منور عباس ، ساجد گورمانی اور پروفیسر مظہر حسین گشگوری کے خلاف عوامی شکایات پر انکواءری آ فیسر مقرر کیا ہوا ہے جس کی بنیاد پر یہ لوگ سوشل میڈیا اورسو ساءیٹی میں میری شہرت خراب کر رہے ہیں اور مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں ، قانوں اور ضابطے کے مطا بق ان دونوں کے خلاف مقد مہ درج کیا جا ءے ،تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان .خواتین کو خوداعتمادی دینا حکومتی ترجیح، ڈے کیئر سینٹرز کیلئے 40 کروڑ مختص،آشفہ ریاض

Next Post

لیہ ۔ سیوریج کےگندے پا نی کا کنواں صاف کرتے ہو ءے 3افراد شدید زخمی 2جانبحق

Next Post
لیہ ۔ سیوریج کےگندے پا نی  کا کنواں صاف کرتے ہو ءے   3افراد شدید زخمی 2جانبحق

لیہ ۔ سیوریج کےگندے پا نی کا کنواں صاف کرتے ہو ءے 3افراد شدید زخمی 2جانبحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ۔{ صبح پا کستان} سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل لیہ کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف تھانہ پو لیس سٹی میں ایف آئی آر درج کرا دی پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ، تفصیل کے مطا بق لیہ پو لیس  کو گورٹمنٹ گریجو یٹ لیہ کے پرنسپل پرو فیسر ڈاکٹر مزمل حسین کی طرف سے دی گئی پروفیسر منور عباس ، اور ایسو سی ایٹ پرو فیسر مظہر حسین گشگوری کے خلاف ایک تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا کہ درخواست دہندہ لیہ کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے کا پرنسپل اور گریڈ 20 کا پرو فیسر ہے ، درخواست گزار کو ناظم تعلیمات کالج ڈیرہ غازیخان نے پروفیسر منور عباس ، ساجد گورمانی اور پروفیسر مظہر حسین گشگوری کے خلاف عوامی شکایات پر انکواءری آ فیسر مقرر کیا ہوا ہے جس کی بنیاد پر یہ لوگ سوشل میڈیا اورسو ساءیٹی میں میری شہرت خراب کر رہے ہیں اور مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں ، قانوں اور ضابطے کے مطا بق ان دونوں کے خلاف مقد مہ درج کیا جا ءے ،تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.