• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .خواتین کو خوداعتمادی دینا حکومتی ترجیح، ڈے کیئر سینٹرز کیلئے 40 کروڑ مختص،آشفہ ریاض

webmaster by webmaster
اگست 6, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان .خواتین کو خوداعتمادی دینا حکومتی ترجیح، ڈے کیئر سینٹرز کیلئے 40 کروڑ مختص،آشفہ ریاض

ملتان . صو با ئی وزیر ویمن ڈو یلپمنٹ آ شفہ ریا ض فتیا نہ نے گزشتہ روز پاک اٹالین نشتر برن یونٹ کا دورہ کیا اوربرن یونٹ میں بےبی کئیر سنٹر کا افتتاح کیا۔

صوبائی سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا، پرووائس چانسلر نشتر یونیورسٹی ڈاکٹر اعجاز مسعود اور چئیرمین نشتر برن یونٹ ڈاکٹر ناہید احمد چوہدری بھی ہمراہ تھے ، آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا کہ ورکنگ خواتین کی سہولت کیلئے مرکزی اداروں میں سے بےبی ڈے کئیر سنٹرز بنائے جارہے ہیں،خو اتین کو تعلیم کے ساتھ سا تھ خود اعتمادی دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے40 کروڑ روپےکئیر سنٹرز کے قیام کیلئے مختص کئے ہیں۔اس موقع پر عنبرین رضا نے کہا کہ پنجاب میں 146 ڈ ے کئیر سنٹرز فعال کردیے گئے ہیں جبکہ مزید 67 ڈ ے کئیر سنٹرز کے فنڈز جاری کردیے گئے ہیں،ڈے کئیر سنٹرز میں بچو ں کی نگہداشت، خورا ک اور تفر یح کےلئے تمام سہو لتیں فر اہم کی گئی ہیں، بعد ازاں چیئرمین پاک اٹالین برن سنٹر ڈاکٹر ناہید احمد چوہدری نے تفصیلی بریفننگ بھی دی ۔

Post Views: 27
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا

Next Post

لیہ ۔ سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی

Next Post
لیہ ۔ سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف  ایف آئی آر درج کرا دی

لیہ ۔ سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈہ کرنے پر پرنسپل کالج نے دو پرو فیسرز کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان . صو با ئی وزیر ویمن ڈو یلپمنٹ آ شفہ ریا ض فتیا نہ نے گزشتہ روز پاک اٹالین نشتر برن یونٹ کا دورہ کیا اوربرن یونٹ میں بےبی کئیر سنٹر کا افتتاح کیا۔ صوبائی سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا، پرووائس چانسلر نشتر یونیورسٹی ڈاکٹر اعجاز مسعود اور چئیرمین نشتر برن یونٹ ڈاکٹر ناہید احمد چوہدری بھی ہمراہ تھے ، آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا کہ ورکنگ خواتین کی سہولت کیلئے مرکزی اداروں میں سے بےبی ڈے کئیر سنٹرز بنائے جارہے ہیں،خو اتین کو تعلیم کے ساتھ سا تھ خود اعتمادی دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے40 کروڑ روپےکئیر سنٹرز کے قیام کیلئے مختص کئے ہیں۔اس موقع پر عنبرین رضا نے کہا کہ پنجاب میں 146 ڈ ے کئیر سنٹرز فعال کردیے گئے ہیں جبکہ مزید 67 ڈ ے کئیر سنٹرز کے فنڈز جاری کردیے گئے ہیں،ڈے کئیر سنٹرز میں بچو ں کی نگہداشت، خورا ک اور تفر یح کےلئے تمام سہو لتیں فر اہم کی گئی ہیں، بعد ازاں چیئرمین پاک اٹالین برن سنٹر ڈاکٹر ناہید احمد چوہدری نے تفصیلی بریفننگ بھی دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.