• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا

webmaster by webmaster
اگست 5, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا

لیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں بھی ملک بھر کی طرح ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا۔اس سلسلہ میں ختم نبوت چوک سے تھل چوک تک استحصال ریلی نکالی گئی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے استحصال ریلی کی قیادت کی۔ڈی پی او سید علی رضا،اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل، سی ای او ایجوکیشن شرافت بسرا،ڈی ایس پی رمیز بخاری،ڈی او ایجوکیشن توکل حسین ،صدر انجمن تاجران ملک مظفر دھول، افسران،اہلکاران،سول سوسائٹی کے ممبران اور میڈیا نمائندگان بھی موجودتھے۔

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔غاصب بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیاہے انہوں نے کہاکہ دنیا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو چکی ہے کشمیرپاکستا ن کا حصہ تھااور رہے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ کشمیریوں کو ظلم وبربربت کے ذریعے ان کے بنیادی حق آزادی سے محروم نہیں کیاجاسکتاپاکستان اور عوام کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ ہے۔ڈی پی او علی رضانے کہاکہ پوری قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہرمحاذپر ان کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھی جائے گیا انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیری حق خودارادیت کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے جہدو جہدآزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے انہیں اس حق سے محروم نہیں کیاجاسکتا۔ریلی سے سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ایس پی رمیز بخاری،الہی بخش جوتہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسئلہ کشمیر اب ایک المیہ سے بڑھ کر انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے یہ بحران عالمی برادری کی بے حسی کا نوحہ ہے وزیر اعظم عمران خان کے دلیرانہ فیصلوں اور اقدامات کی وجہ سے کشمیرکاز کو ایک نئی شناخت ملی ہے جو کشمیر کی آزادی پر منتج ہوگی اہلیان لیہ اورپوری قوم کشمیریوں کے استحصال کی مذمت کرتی ہے۔ریلی کے شرکاءنے کشمیریوں بھائیو ں کے حق میں نعرے لگائے۔ریلی میںشرکاءنے کشمیر کے تصفیہ کے لئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مبنی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر کشمیری ترانہ بھی چلایا گیا۔ ریلی تھل چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

نیب لاہو ر ان ایکشن،پی ٹی آئی ایم این اے جعفر خان کیخلاف تحقیقات کا آغاز

Next Post

ملتان .خواتین کو خوداعتمادی دینا حکومتی ترجیح، ڈے کیئر سینٹرز کیلئے 40 کروڑ مختص،آشفہ ریاض

Next Post
ملتان .خواتین کو خوداعتمادی دینا حکومتی ترجیح، ڈے کیئر سینٹرز کیلئے 40 کروڑ مختص،آشفہ ریاض

ملتان .خواتین کو خوداعتمادی دینا حکومتی ترجیح، ڈے کیئر سینٹرز کیلئے 40 کروڑ مختص،آشفہ ریاض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں بھی ملک بھر کی طرح ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا۔اس سلسلہ میں ختم نبوت چوک سے تھل چوک تک استحصال ریلی نکالی گئی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے استحصال ریلی کی قیادت کی۔ڈی پی او سید علی رضا،اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل، سی ای او ایجوکیشن شرافت بسرا،ڈی ایس پی رمیز بخاری،ڈی او ایجوکیشن توکل حسین ،صدر انجمن تاجران ملک مظفر دھول، افسران،اہلکاران،سول سوسائٹی کے ممبران اور میڈیا نمائندگان بھی موجودتھے۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔غاصب بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیاہے انہوں نے کہاکہ دنیا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو چکی ہے کشمیرپاکستا ن کا حصہ تھااور رہے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ کشمیریوں کو ظلم وبربربت کے ذریعے ان کے بنیادی حق آزادی سے محروم نہیں کیاجاسکتاپاکستان اور عوام کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ ہے۔ڈی پی او علی رضانے کہاکہ پوری قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہرمحاذپر ان کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھی جائے گیا انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیری حق خودارادیت کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے جہدو جہدآزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے انہیں اس حق سے محروم نہیں کیاجاسکتا۔ریلی سے سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ایس پی رمیز بخاری،الہی بخش جوتہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسئلہ کشمیر اب ایک المیہ سے بڑھ کر انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے یہ بحران عالمی برادری کی بے حسی کا نوحہ ہے وزیر اعظم عمران خان کے دلیرانہ فیصلوں اور اقدامات کی وجہ سے کشمیرکاز کو ایک نئی شناخت ملی ہے جو کشمیر کی آزادی پر منتج ہوگی اہلیان لیہ اورپوری قوم کشمیریوں کے استحصال کی مذمت کرتی ہے۔ریلی کے شرکاءنے کشمیریوں بھائیو ں کے حق میں نعرے لگائے۔ریلی میںشرکاءنے کشمیر کے تصفیہ کے لئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مبنی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر کشمیری ترانہ بھی چلایا گیا۔ ریلی تھل چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.