• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب لاہو ر ان ایکشن،پی ٹی آئی ایم این اے جعفر خان کیخلاف تحقیقات کا آغاز

webmaster by webmaster
اگست 5, 2021
in First Page, لاہور
0
نیب لاہو ر ان ایکشن،پی ٹی آئی ایم این اے جعفر خان کیخلاف تحقیقات کا آغاز

 

لاہور. قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

نجی ٹی و ی ہم نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جعفر خان لغاری کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، نیب کی جانب سے جعفر خان لغار ی کی اہلیہ اوربیٹی کے نام پراپرٹی کا ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے ،جعفر خان نے اثاثوں کی مالیت آٹھ کروڑ روپے ظاہر کر رکھی ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق جعفر خان، انکی بیٹی اور اہلیہ کے نام گلبرگ میں 3 ،3 کنال کے پلاٹ ہیں جن کی مالیت تمام اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعفر خان نے اپنے اثاثوں کی مالیت کم ظاہر کر رکھی ہے۔

Post Views: 36
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ریاستی جبرکے باعث خطے کوشدید خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف

Next Post

لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا

Next Post
لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا

لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف یوم استحصال منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
  لاہور. قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نجی ٹی و ی ہم نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جعفر خان لغاری کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، نیب کی جانب سے جعفر خان لغار ی کی اہلیہ اوربیٹی کے نام پراپرٹی کا ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے ،جعفر خان نے اثاثوں کی مالیت آٹھ کروڑ روپے ظاہر کر رکھی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق جعفر خان، انکی بیٹی اور اہلیہ کے نام گلبرگ میں 3 ،3 کنال کے پلاٹ ہیں جن کی مالیت تمام اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعفر خان نے اپنے اثاثوں کی مالیت کم ظاہر کر رکھی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.