لیہ(صبح پا کستان)پرچیز سنٹرز پر محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اساتذہ کی ڈیوٹی تاخیر سے پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے غریب اور نادار بچے کے آنکھوں کے علاج کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار لیہ میں بڑے پیمانے پر شجرکاری درخت لگا کر آلودگی کا خاتمہ کیا جا سکتا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )نیوالائیڈاسلامک بنک لیہ کی نیو برانچ تما م تر کاروباری حضرات کے لئے بہت سود مند...
Read moreDetailsچوک اعظم( نامہ نگار) جمعہ خان عاصی نے اپنی شاعری میں مظلوم طبقے کی آواز بلند کی ہے ۔ان خیالا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )سابق مینجر ملتان ٹائیگر کرکٹ ٹیم سابق میپکو کرکٹر صدر کلاسک کرکٹ کلب محمد اجمل...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)انچارج سی آئی اے کی کاوشیں رنگ لے آئیں، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی گینگ...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پاناما لیکس کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آنے پر کارکنان کا یوم تشکر ، تقریب...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) محکمہ ماحولیات کے آفیسر محمد اشرف نے کہا ہے کہ یوم ارض منانے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ضلع راجن پور کے گنجان علا قوں میں کھلے گیس کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور تمام دوکان دار سول ڈیفینس کی ہدایات کے مطابق عمل کریں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی۔یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے آج گیس مالکان کے ساتھ اجلاس کی صد ارت کرتے ہوئے کہیں ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب،ڈی ایس پی راجن پور عظیم بھٹی ،سول ڈیفنس آفیسر عقیل گل، انجمن تاجران ،گیس سلنڈر دوکان دار موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کسی کو بھی اجازت نہیں ہو گی کہ وہ شہری علاقوں میں گیس کی ری فلنگ کرے ۔خدا نخواستہ اس سے کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔لائسنس ہولڈر اپنی دوکانوں پر ایمرجنسی آلات پورے رکھیں ۔اس موقع پر سول ڈیفنس آفیسر نے بتایا کہ اس وقت 13ایف آئی آر اور 26چالان ہو چکے ہیں۔اس موقع پر تمام دوکان داروں نے انتظامیہ کے ساتھ اپنا پورا تعاون کا یقین دلایا۔
