• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ .شادی سے پہلے دونوں افراد کا تھیلیسیماء ٹیسٹ لازمی کروانا چاہئیے ,تھیلیسیماء روک تھام آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منعقدہ تقریب سے ریجنل کوارڈینیٹررانا محمد سعید , ڈاکٹر مہر محمد بشیر سمرا ایم ایس ، ڈاکٹر ام سلمی ، محمد شیر زمان انچارج پروگرام تھیلیسیمااورگائناکالوجسٹ ڈاکٹر لبنی اخلاق سمیت مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ .شادی سے پہلے دونوں افراد کا تھیلیسیماء  ٹیسٹ لازمی کروانا چاہئیے ,تھیلیسیماء روک تھام آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منعقدہ تقریب سے ریجنل کوارڈینیٹررانا محمد سعید , ڈاکٹر مہر محمد بشیر سمرا ایم ایس  ،  ڈاکٹر ام سلمی ، محمد شیر زمان انچارج پروگرام تھیلیسیمااورگائناکالوجسٹ ڈاکٹر لبنی اخلاق سمیت مقررین کا خطاب

لیہ (صبح پا کستان ) تھیلیسیماء کی روک تھام کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی ، تقریب کا مقصد بچوں میں تھیلیسیماء جیسی موزی مرض کی روک تھام کے لئیے عوام میں آگاہی لانا ہے ۔۔تقریب میں ریجنل کوارڈینیٹررانا محمد سعید اور ڈاکٹر مہر محمد بشیر سمرا ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ، بچوں کی ماہر ڈاکٹر ڈاکٹر ام سلمی ، محمد شیر زمان انچارج پروگرام تھیلیسیماء ضلع لیہ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لبنی اخلاق ، کے ساتھ تھیلیسیماء کے مرض میں مبتلا بچوں کے والدین نے شرکت ، ڈاکٹر امی سلمی نے تھیلیسیماء کی روک تھام کے لئیے حاضرین تقریب کو آگاہ کیا ، انہوں نے تھیلیسیماء جیسی مرض کی روک تھام کے لئیے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی خطرناک مرض کو ٹیسٹوں کی مدد سے بروقت تشخیص ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔تقریب سے ریجنل کوارڈینٹر رانا محمد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں تھیلیسیماء کا مرض انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر چکا تھا لیکن حکومت نے بروقت اس کی روک تھام کے لئیے اقدامات کئیے ہیں ، تھیلیسیماء کی روک تھام کا طریقہ کار یہ ہے اسکے بارے میں عوام میں زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے ، اس سلسلے میں ہم بی ایچ یو لیول تک آگاہی مہم کا آغاز کر رہے ہیں ، اور میں کہوں گا کہ ان پروگرام میں زیادہ سے زیادہ عوام کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے تاکہ اس ثمرات عام عوام تک جلد از جلد پہنچ سکیں ۔۔ انہوں نے زور دیا کہ شادی دو خاندانوں کا ملاپ سبب بنتا ہے، لیکن شادی سے پہلے دونوں افراد کا تھیلیسیماء کا ٹیسٹ لازمی کروانا چاہئیے تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے ۔۔۔تھیلیسیماء کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ڈاکٹر مہر بشیر حسین سمرا نے کہا کہ تھیلیسیماء کی روک تھام کے لئیے آگاہی مہم کا سلسلہ انتہائی قابل تعریف ہے ، اس طرح کی تقریب کا مقصد عوام میں اس خطرناک مرض کی روک تھام کے لئیے زیادہ سے زیادہ آگاہی لازمی ہے ۔۔۔اس سلسلے میں میں اس پروگرام کے انچارج کی کارکردگی کی تعریف کروں گا ۔۔۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے زیادہ سے زیادہ پروگرام منعقد کر کے عوام میں آگاہی لائی جا سکتی ہے ۔
رپورٹ ۔ مہر کامران تھند پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی ٹیچر کو گالیاں ، اساتذہ کا ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا شدید نعرہ بازی ، اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Next Post

زندگی کے قرض ایسے اتریں گے ۔ کلام ۔ انجم صحرائی

Next Post
زندگی کے قرض ایسے اتریں گے  ۔ کلام ۔ انجم صحرائی

زندگی کے قرض ایسے اتریں گے ۔ کلام ۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان ) تھیلیسیماء کی روک تھام کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی ، تقریب کا مقصد بچوں میں تھیلیسیماء جیسی موزی مرض کی روک تھام کے لئیے عوام میں آگاہی لانا ہے ۔۔تقریب میں ریجنل کوارڈینیٹررانا محمد سعید اور ڈاکٹر مہر محمد بشیر سمرا ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ، بچوں کی ماہر ڈاکٹر ڈاکٹر ام سلمی ، محمد شیر زمان انچارج پروگرام تھیلیسیماء ضلع لیہ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لبنی اخلاق ، کے ساتھ تھیلیسیماء کے مرض میں مبتلا بچوں کے والدین نے شرکت ، ڈاکٹر امی سلمی نے تھیلیسیماء کی روک تھام کے لئیے حاضرین تقریب کو آگاہ کیا ، انہوں نے تھیلیسیماء جیسی مرض کی روک تھام کے لئیے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی خطرناک مرض کو ٹیسٹوں کی مدد سے بروقت تشخیص ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔تقریب سے ریجنل کوارڈینٹر رانا محمد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں تھیلیسیماء کا مرض انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر چکا تھا لیکن حکومت نے بروقت اس کی روک تھام کے لئیے اقدامات کئیے ہیں ، تھیلیسیماء کی روک تھام کا طریقہ کار یہ ہے اسکے بارے میں عوام میں زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے ، اس سلسلے میں ہم بی ایچ یو لیول تک آگاہی مہم کا آغاز کر رہے ہیں ، اور میں کہوں گا کہ ان پروگرام میں زیادہ سے زیادہ عوام کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے تاکہ اس ثمرات عام عوام تک جلد از جلد پہنچ سکیں ۔۔ انہوں نے زور دیا کہ شادی دو خاندانوں کا ملاپ سبب بنتا ہے، لیکن شادی سے پہلے دونوں افراد کا تھیلیسیماء کا ٹیسٹ لازمی کروانا چاہئیے تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے ۔۔۔تھیلیسیماء کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ڈاکٹر مہر بشیر حسین سمرا نے کہا کہ تھیلیسیماء کی روک تھام کے لئیے آگاہی مہم کا سلسلہ انتہائی قابل تعریف ہے ، اس طرح کی تقریب کا مقصد عوام میں اس خطرناک مرض کی روک تھام کے لئیے زیادہ سے زیادہ آگاہی لازمی ہے ۔۔۔اس سلسلے میں میں اس پروگرام کے انچارج کی کارکردگی کی تعریف کروں گا ۔۔۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے زیادہ سے زیادہ پروگرام منعقد کر کے عوام میں آگاہی لائی جا سکتی ہے ۔ رپورٹ ۔ مہر کامران تھند پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.