اب مجھے ہر مذاق سہنا ہے
تشنہ لب ہوں سراب سہنا ہے
زندگی کے قرض ایسے اتریں گے
بد لحاظ و ظالم سماج سہنا ہے
روشنی ہی اند ھیرا جنتی ہے
فطرت کا یہ بھی مزاج سہنا ہے
کلام ۔ انجم صحرائی
اب مجھے ہر مذاق سہنا ہے
تشنہ لب ہوں سراب سہنا ہے
زندگی کے قرض ایسے اتریں گے
بد لحاظ و ظالم سماج سہنا ہے
روشنی ہی اند ھیرا جنتی ہے
فطرت کا یہ بھی مزاج سہنا ہے
کلام ۔ انجم صحرائی
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsاب مجھے ہر مذاق سہنا ہے تشنہ لب ہوں سراب سہنا ہے زندگی کے قرض ایسے اتریں گے بد لحاظ و ظالم سماج سہنا ہے روشنی ہی اند ھیرا جنتی ہے فطرت کا یہ بھی مزاج سہنا ہے
کلام ۔ انجم صحرائی