• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ): چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ڈیرہ غازی خان میں کھوسہ منزل آمد کے موقع پر سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ اظہار تعزیت کے موقع پر کمشنر اشفاق احمد چوہدری،ار پی او اظہر اکرم، ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور دیگر افسران بھی موجود تھے.اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں جاری اہم سفارتی پیش رفت پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا آج ایک اہم دن ہے اور مذاکرات بڑی کامیابی قرار دیے جا سکتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ امید ہے کہ ایران۔امریکہ مذاکرات کامیاب ہوں گے اور مذاکرات کی کامیابی کا فائدہ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کو ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے عالمی سطح پر کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ عالمی جنگ کو رکوانے میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کیا ہے جس سے ملک کا وقار بلند ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو مؤثر جواب دینے کے بعد پاکستان کا قد عالمی سطح پر مزید بلند ہوا ہے اور پاکستان ایک ذمہ دار اور باوقار ریاست کے طور پر ابھرا ہے۔

Post Views: 70
Tags: DG khan news
Previous Post

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

Next Post

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ): چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ڈیرہ غازی خان میں کھوسہ منزل آمد کے موقع پر سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ اظہار تعزیت کے موقع پر کمشنر اشفاق احمد چوہدری،ار پی او اظہر اکرم، ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور دیگر افسران بھی موجود تھے.اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں جاری اہم سفارتی پیش رفت پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا آج ایک اہم دن ہے اور مذاکرات بڑی کامیابی قرار دیے جا سکتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ امید ہے کہ ایران۔امریکہ مذاکرات کامیاب ہوں گے اور مذاکرات کی کامیابی کا فائدہ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کو ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے عالمی سطح پر کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ عالمی جنگ کو رکوانے میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کیا ہے جس سے ملک کا وقار بلند ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو مؤثر جواب دینے کے بعد پاکستان کا قد عالمی سطح پر مزید بلند ہوا ہے اور پاکستان ایک ذمہ دار اور باوقار ریاست کے طور پر ابھرا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.