لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے موثر نفاذکے سلسلہ میں لیبر آفیسر کلیم یوسف اور انسپکٹر چوہدری محمد افضل پر مشتمل خصوصی ٹیم نے صبح 9بجے چک نمبر 177ٹی ڈی اے میں بودلہ برکس کمپنی کے بھٹہ پر اچانک معائنہ کیا تو گیارہ سالہ بچہ مصم رضا اینٹیں بنانے کے کام میں مصروف پایا گیا۔جس پر بھٹہ مالک محمد اسلم بودلہ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more