لیہ (صبح پا کستان ) چک نمبر 139میں لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد بے ہوش ، متاثرین میں چار خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں ۔ متا ثرین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مقا می دفتر اطلاعات کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں ڈہٹی کمشنر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ڈی ایچ کیو میں لسی پینے سے متاثرہ افراد کو بہترین طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے اور اب لسی پینے سے متا ثرہ افاد کی حالت خطرے سے با ہر ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









