• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس ، کونسلرز کو پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب کو گفٹ کرنے کی قراداد منظور

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔ یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس ، کونسلرز کو پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب کو گفٹ کرنے کی قراداد منظور

چوک اعظم (صبح پا کستان) یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب کو گفٹ کرنے کی قراداد منظور رجسٹر کاروائی کا حصہ تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس گزشتہ روز چئیرمین یونین کونسل غلام مرتضی علوی منعقد ہوا اجلاس میں وائس چئیرمین لالہ رفیع اللہ جونی سمیت ممبران موجود تھے اجلاس میں چوہدری پرویز اختر کونسلر نے قرار داد پیش کی کہ اجلاس میں حکومت کی طرف سے پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ تمام ممبران کی خود لینے کی بجائے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو گفٹ کر دیا کریں گے ایوان نے یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر کے رجسٹر کاروائی کا حصہ بنا دیا رابطہ کرنے پر قراداد پیش کرنے والے کونسلر چوہدری پرویز اختر نے کہا کہ حکمران اللے تللوں پر اربوں روپے خرچ کر دیتی ہے مگر منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ مہنگائی کے اس دور میں پانچ سوروپیہ کا اعلان مذاق ہے ۔

Post Views: 19
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔چک نمبر 139میں لسی پینے سے چار خواتین تین بچوں سمیت 13 بے ہوش افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

لیہ ۔ چائلڈلیبر بارے ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس 27اپریل کو ہوگا ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

Next Post

لیہ ۔ چائلڈلیبر بارے ڈسٹرکٹ کوراڈی نیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس 27اپریل کو ہوگا ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان) یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ وزیر اعلی پنجاب کو گفٹ کرنے کی قراداد منظور رجسٹر کاروائی کا حصہ تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی یونین کونسل گولہ اڈہ کا اجلاس گزشتہ روز چئیرمین یونین کونسل غلام مرتضی علوی منعقد ہوا اجلاس میں وائس چئیرمین لالہ رفیع اللہ جونی سمیت ممبران موجود تھے اجلاس میں چوہدری پرویز اختر کونسلر نے قرار داد پیش کی کہ اجلاس میں حکومت کی طرف سے پانچ سو روپیہ ملنے والا اعزازیہ تمام ممبران کی خود لینے کی بجائے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو گفٹ کر دیا کریں گے ایوان نے یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر کے رجسٹر کاروائی کا حصہ بنا دیا رابطہ کرنے پر قراداد پیش کرنے والے کونسلر چوہدری پرویز اختر نے کہا کہ حکمران اللے تللوں پر اربوں روپے خرچ کر دیتی ہے مگر منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ مہنگائی کے اس دور میں پانچ سوروپیہ کا اعلان مذاق ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.