• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نجی بنک نیوالائیڈاسلامک بنک کی برانچ کا افتتاح ،مہمان خصوصی چوہدری محمد ظفر اقبال (مسلم ٹریڈرز) تھے ،ملک ریاض حسین سامٹیہ،ملک شمشاد حسین سامٹیہ،ملک توقیر حیدر سامٹیہ،ملک محسن نواز سامٹیہ،شیخ راشدروؤف گروپ ہیڈ،طارق محمود گروپ ہیڈ بنکنگ سروسز،شیخ عامر،محمد علی آرایچ، اورسید قمر عباس بخاری سمیت کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔نجی بنک نیوالائیڈاسلامک بنک کی برانچ کا افتتاح ،مہمان خصوصی چوہدری محمد ظفر اقبال (مسلم ٹریڈرز) تھے ،ملک ریاض حسین سامٹیہ،ملک شمشاد حسین سامٹیہ،ملک توقیر حیدر سامٹیہ،ملک محسن نواز سامٹیہ،شیخ راشدروؤف گروپ ہیڈ،طارق محمود گروپ ہیڈ بنکنگ سروسز،شیخ عامر،محمد علی آرایچ، اورسید قمر عباس بخاری سمیت کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

لیہ( صبح پا کستان )نیوالائیڈاسلامک بنک لیہ کی نیو برانچ تما م تر کاروباری حضرات کے لئے بہت سود مند ثابت ہو گی۔ اپنے سسٹم اورکارکردگی میں بہتری لا کرہمیں اپنے کسٹمر کا اعتماد جیتنا ہے۔ان خیالات کا اظہارچیف گروپ بنکنگ سروسزمحمد ادریس نے بنک سٹاف اور ڈسٹرکٹ لیہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیات سے افتتاحی تقریب میں کیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز الائیڈ اسلامک بنک نزد فواہ چوک لیہ کی نیو برانچ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں لیہ کی تمام تر کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔بعد میں مہمان خصوصی چوہدری محمد ظفر اقبال مسلم ٹریڈر نے چیف گروپ بنکنگ سروسزمحمد ادریس اور دیگر کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیات ملک ریاض حسین سامٹیہ،ملک شمشاد حسین سامٹیہ،ملک توقیر حیدر سامٹیہ،ملک محسن نواز سامٹیہ،شیخ راشدراؤف گروپ ہیڈ،طارق محمود گروپ ہیڈ بنکنگ سروسز،شیخ عامر،محمد علی آرایچ، اورسید قمر عباس بخاری،کی موجودگی میں فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔ علاوہ ازیں اس موقع پر برانچ مینیجر تنویر حسین ،اورملک حسن وقار سامٹیہ کو موقع پر موجود تمام کاروباری حضرات نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ادبی سو سائٹی کے زیر اہتمام مجموعہ کلام ’’اکھ دا ساون‘‘کی تقریبِ پذیرائی ،صاحب کتاب شاعر جمعہ خان عاصی کی دستار بندی بھی کی گئی

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کی شجر کاری مہم کے سلسلہ میں تقریب ،شجرکاری سے بار کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا ۔ مہر احمد علی واندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ( صبح پا کستان )نیوالائیڈاسلامک بنک لیہ کی نیو برانچ تما م تر کاروباری حضرات کے لئے بہت سود مند ثابت ہو گی۔ اپنے سسٹم اورکارکردگی میں بہتری لا کرہمیں اپنے کسٹمر کا اعتماد جیتنا ہے۔ان خیالات کا اظہارچیف گروپ بنکنگ سروسزمحمد ادریس نے بنک سٹاف اور ڈسٹرکٹ لیہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیات سے افتتاحی تقریب میں کیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز الائیڈ اسلامک بنک نزد فواہ چوک لیہ کی نیو برانچ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں لیہ کی تمام تر کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔بعد میں مہمان خصوصی چوہدری محمد ظفر اقبال مسلم ٹریڈر نے چیف گروپ بنکنگ سروسزمحمد ادریس اور دیگر کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیات ملک ریاض حسین سامٹیہ،ملک شمشاد حسین سامٹیہ،ملک توقیر حیدر سامٹیہ،ملک محسن نواز سامٹیہ،شیخ راشدراؤف گروپ ہیڈ،طارق محمود گروپ ہیڈ بنکنگ سروسز،شیخ عامر،محمد علی آرایچ، اورسید قمر عباس بخاری،کی موجودگی میں فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔ علاوہ ازیں اس موقع پر برانچ مینیجر تنویر حسین ،اورملک حسن وقار سامٹیہ کو موقع پر موجود تمام کاروباری حضرات نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.