لیہ(صبح پا کستان)گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر پشتے کمزور ہونے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )، لیہ شہر کا دیر ینہ مسئلہ سیوریج ،ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ اے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں کے لیے میرے دفتر کے درو ازے ہمہ وقت کھلے ہیں ،دفتر سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط KEY جاری کرکے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز، وائس چیئر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ اور یونین ناظمین کے ہمراہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاشت کاروں کی خوشحالی زرعی معیشت میں اضافہ کے لیے اربوں روپے کی مالیت سے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)موجودہ حالات میں غربت،افلاس اور معاشی بدحالی کا شکار لوگوں کازندگی گزارنا بے حد دشوار ہو چکا ہے،ہم نے انتہائی شفاف انداز سے میرٹ پر کام کر کے مستحقین کی خدمت کر نی ہے،اعتماد کرنے اور ذمہ داریاں سونپے جا نے پروزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف،ضلع لیہ کے اراکین اسمبلی و(ن) لیگی لیڈرشپ کا مشکور ہوں، فرائض منصبی کی درست ادائیگی کیلئے حکومت و افسران بالا کے ساتھ ساتھ اللہ اور اسکے رسولؐ کی عدالت میں بھی جوابدہ ہیں،یہ بات چیئرمین پنجاب بیت المال ضلع لیہ چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ نے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی،حاجی احمد بخش،محمد اکرم،ندیم مسیح اور غزالہ اعجاز نے شرکت کی۔ چیئرمین چوہدری زاہد عزیز گجر نے کہا کہ ضلع لیہ جیسے پسماندہ علاقہ میں غربت کی شرح زیادہ ہے اور قیادت نے ہم پر بھاری ذمہ داری عائد کی ہے۔پنجاب گورنمنٹ سے بیت المال ضلع لیہ کے فنڈز میں اضا فے کی خصوصی درخواست کریں گے۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا نے رولز آف بزنس سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی ضلع لیہ کے پاس این جی اوز کے ذریعے کام کروانے کی مد میں اٹھارہ18لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں جو کہ لیہ ڈسٹرکٹ میں رجسٹرڈ67غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے بمطابق بائی لاز استعمال کیے جا سکتے ہیں اسی طریق بیواؤں،یتیموں،غریبوں و نادار افراد کی مالی معاونت کی مد میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں اور حکومت نے حکومت نے معذوروں کیلئے مالی امداد کا خصوصی کوٹہ رکھا ہے جس کے تحت تین لاکھ پینسٹھ ہزار روپے موجود ہیں جو مستحق معذوروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ اس طرح تعلیمی گرانٹ سے مستحق ذہین طلباء و طالبات کو وظائف دینے کی مد میں9 لاکھ روپے موجود ہیں جبکہ میرج گرانٹ کے تحت یتیم و مستحق غریب بچیوں کی شادی کیلئے جہیز فنڈ کی مد میں9لاکھ روپے ہیں اور غریبوں کے علاج معالجہ کیلئے بھی گیارہ لاکھ روپے کے فنڈز پنجاب بیت المال لیہ کے پاس موجود ہے ۔مزید برآں مختلف ڈونیشنز اور بینک پرافٹ کے بھی آٹھ لاکھ روپے ہیں جن کے استعمال کے لیے صوبائی حکام سے اجاز ت کے لیے مراسلہ لکھا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیت المال کمیٹی کو پہلے سے زیادہ با اختیار بنا یا گیا ہے اور تمام تر امور کیلئے ایک خصوصی سکروٹنی کمیٹی بھی بنا ئی جا ئیگی۔وائس چیئرمین چوہدری سمیر اشرف ، مسز غزالہ اعجازکے علاوہ دیگر ممبران نے بھی اظہار خیال کیا۔
