• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل آفس کے محافظ خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ,فائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا ریکارڈ جلنے کاخدشہ

webmaster by webmaster
جون 5, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل آفس  کے محافظ خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ,فائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا ریکارڈ جلنے کاخدشہ

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے محافظ خانہ میں موجود ریونیو ریکارڈ سمیت دیگر سرکاری کاغذات جل گئے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزدان خان تحصیلدار بشیر احمدوفائر برگیڈ کاعملہ موقع پر پہنچ گیافائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی چھان بین پر معلوم ہوا ہے کہ آگ لگنے سے مساوی ریکارڈ اور زرعی بنک کے قرضہ جات کی زرعی پاس بکیں جل گئیں ریکارڈ کی مزید جانچ پڑتال جاری ہے جبکہ احاطہ تحصیل میں کام کرنے والے ایک.شخص کی فوٹو سٹیٹ مشین بھی جل گئی اے سی کروڑ نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ اوربرقی رو کے وولٹیج کی کمی و زیادتی کی وجہ سے تحصیل آفس کی وائرنگ میں آگ لگی تحصیل آفس میں 1982ء سے آگ لگنے کااپنی نوعیت کاپہلاواقعہ ہے

Post Views: 40
Tags: karor laeasan news
Previous Post

Sindh CM Murad Ali Shah unveils Rs1.04 trillion budget for FY 2017-18

Next Post

لیہ ۔لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ نے سے فصلات کا نقصان ، ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے۔علاقہ مکین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے محافظ خانہ میں موجود ریونیو ریکارڈ سمیت دیگر سرکاری کاغذات جل گئے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزدان خان تحصیلدار بشیر احمدوفائر برگیڈ کاعملہ موقع پر پہنچ گیافائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی چھان بین پر معلوم ہوا ہے کہ آگ لگنے سے مساوی ریکارڈ اور زرعی بنک کے قرضہ جات کی زرعی پاس بکیں جل گئیں ریکارڈ کی مزید جانچ پڑتال جاری ہے جبکہ احاطہ تحصیل میں کام کرنے والے ایک.شخص کی فوٹو سٹیٹ مشین بھی جل گئی اے سی کروڑ نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ اوربرقی رو کے وولٹیج کی کمی و زیادتی کی وجہ سے تحصیل آفس کی وائرنگ میں آگ لگی تحصیل آفس میں 1982ء سے آگ لگنے کااپنی نوعیت کاپہلاواقعہ ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.