• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ نے سے فصلات کا نقصان ، ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے۔علاقہ مکین

webmaster by webmaster
جون 5, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ نے سے فصلات کا نقصان ، ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے۔علاقہ مکین

لیہ(صبح پا کستان)گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر پشتے کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ گیا ،نزدیکی فصلات کا نقصان،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نہر کا شگاف پر کردیا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ گیا جس کی وجہ سے نزدیکی رقبہ میں کاشت شدہ 5ایکڑ کپاس کی فصل نہر کے پانی کی وجہ سے تباہ ہو گئی ،نہر کا پشتہ ٹوٹنے پر علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹے پشتہ کو مرمت کرکے بند کردیا علاقہ مکینوں اللہ وسایا،محمد بخش،عمران احمد،رمضان علی،شبیر حسین ،اللہ ڈیوایا و دیگر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیہ مائنر کا پشتہ یہاں پر عرصہ دراز سے کمزور ہے جس کے بارے محکمہ نہر کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کبھی بھی شنوائی نہ ہوئی انہوں نے کہا کہ ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل آفس کے محافظ خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ,فائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا ریکارڈ جلنے کاخدشہ

Next Post

لیہ ۔ سی آئی اے پولیس کی کاروائی ، چھ رکنی پپا موٹر سائیکل لفٹر گینگ گرفتار ، برآمدہ رقم مدعیوں میں تقسیم ،شہریوں کا سی آئی اے ٹیم کو بھرپور خراج تحسین ،ہارپہنائے ،ڈی پی او اور شہریوں کی طر ف سے سی آئی اے ٹیم کو انعامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان)گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر پشتے کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ گیا ،نزدیکی فصلات کا نقصان،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نہر کا شگاف پر کردیا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ گیا جس کی وجہ سے نزدیکی رقبہ میں کاشت شدہ 5ایکڑ کپاس کی فصل نہر کے پانی کی وجہ سے تباہ ہو گئی ،نہر کا پشتہ ٹوٹنے پر علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹے پشتہ کو مرمت کرکے بند کردیا علاقہ مکینوں اللہ وسایا،محمد بخش،عمران احمد،رمضان علی،شبیر حسین ،اللہ ڈیوایا و دیگر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیہ مائنر کا پشتہ یہاں پر عرصہ دراز سے کمزور ہے جس کے بارے محکمہ نہر کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کبھی بھی شنوائی نہ ہوئی انہوں نے کہا کہ ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.