• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پنجاب گورنمنٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں لیہ شہر میں سیوریج اور ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص ۔ ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد

webmaster by webmaster
جون 4, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پنجاب گورنمنٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں لیہ شہر  میں سیوریج اور ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص ۔ ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد

لیہ(صبح پا کستان )، لیہ شہر کا دیر ینہ مسئلہ سیوریج ،ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ اے ڈی پی میں شامل ،جولائی میں کام کا آغاز متوقع، لیہ شہر کے مسائل کے حل کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں: چوہدری اشفاق احمد، تفصیلات کے مطابق ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد کی کوششوں رنگ لے آئیں اور لیہ شہر کے دیرینہ مسئلہ سیوریج جس کی وجہ سے شہر بھر میں گندے پانی کا راج ہے کے حل کیلئے پنجاب گورنمنٹ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں لیہ شہر کیلئے سیوریج اور ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ رکھ دی ہے جس سے لیہ شہر میں سیوریج اور ٹف ٹائل لگائیں جائیں گے۔ ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے نمائندہ کو ٹیلی فون پر بتایا کہ لیہ شہر میں سیوریج کا مسئلہ سب سے بڑا تھا جس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کمال مہربانی کرتے ہوئے 35 کروڑ روپے کی گرانٹ موجودہ بجٹ میں رکھ دی ہے جس سے سیوریج کا مسئلہ حل ہو جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں انشاء اللہ کام کا آغاز ہو جائیگا۔ جبکہ حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں ۔ عوام سے کئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے۔

Post Views: 7
Tags: layyah news
Previous Post

سائشتہ کے اس معصومانہ سوال کا ہے کوئی جواب ؟

Next Post

لیہ سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایجوکیٹرز و اے ای اوز کی بھرتی کے پراسس کی چھان بین کرنے کیلئے 5جولائی سے تھرڈ پارٹی اپنا کام شروع کردے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ(صبح پا کستان )، لیہ شہر کا دیر ینہ مسئلہ سیوریج ،ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ اے ڈی پی میں شامل ،جولائی میں کام کا آغاز متوقع، لیہ شہر کے مسائل کے حل کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں: چوہدری اشفاق احمد، تفصیلات کے مطابق ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد کی کوششوں رنگ لے آئیں اور لیہ شہر کے دیرینہ مسئلہ سیوریج جس کی وجہ سے شہر بھر میں گندے پانی کا راج ہے کے حل کیلئے پنجاب گورنمنٹ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں لیہ شہر کیلئے سیوریج اور ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ رکھ دی ہے جس سے لیہ شہر میں سیوریج اور ٹف ٹائل لگائیں جائیں گے۔ ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے نمائندہ کو ٹیلی فون پر بتایا کہ لیہ شہر میں سیوریج کا مسئلہ سب سے بڑا تھا جس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کمال مہربانی کرتے ہوئے 35 کروڑ روپے کی گرانٹ موجودہ بجٹ میں رکھ دی ہے جس سے سیوریج کا مسئلہ حل ہو جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں انشاء اللہ کام کا آغاز ہو جائیگا۔ جبکہ حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں ۔ عوام سے کئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.